KPK NAAN Center

KPK NAAN Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK NAAN Center, Business service, near government primary school totalai no1, Totali.

09/07/2022

بقرعید پر فانامہ نان شاپ محصول کوٹھے صبح سے جبکہ
کے پی کے نان شاپ اور سٹینڈرڈ نان شاپ طوطالی شام کو کھلے رہینگے
آپکی خوشیوں میں ہم آپکے ساتھ ہیں🙂

15/06/2022

تازہ ترین!!

نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
صدر نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ روٹی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دیں یا آٹے کی قیمت کم کریں لیکن جواب نہیں دیا گیا اور نہ ہی مذاکرات کیے گئے جس پر نان بائی آج پشاور میں روٹی کی قیمت نہ بڑھنے کے خلاف تندور بند رکھیں گے۔

نان بائیوں نے 120 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہےکہ اگر ضلعی انتظامیہ مذاکرات نہیں کرتی تو نہ کرے، ہم مزید نقصان برداشت نہیں کرسکتے، پھر ہڑتال کی جائے گی اور روٹی نہیں ملے گی، تمام تندور بھی بند ہوں گے۔

05/06/2022

پکواٸی / گھریلو آٹا فی روٹی آٹھ روپے
بیس کلو آٹے کی بوری 800 کی پکے گی

منجانب ! نانباٸی ایسوسیشن کے پی کے

05/06/2022

حالیہ شدید مہنگاٸی کی تناظر میں 10 جون سے تمام تندوروں پر سنگل روٹی 15 اور ڈبل 30 روپے کی ملے گی
تندور ایسوسیش کے پی کے

Naan khatai hool sail rait pr dastyab hy
07/10/2019

Naan khatai hool sail rait pr dastyab hy

پکوایی ٥ روپٕے
16/07/2019

پکوایی ٥ روپٕے

Pakwai 4 ropy 20mint me tayar!!!
23/06/2019

Pakwai 4 ropy 20mint me tayar!!!

products available here
14/06/2019

products available here

Address

Near Government Primary School Totalai No1
Totali
777

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:30
17:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 14:30
17:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 14:30
17:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 14:30
17:00 - 22:00
Friday 08:00 - 14:30
17:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 14:30
17:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 14:30
17:00 - 22:00

Telephone

+923453863079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK NAAN Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share