12/10/2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنی حکومت قربان کرنا گوارا کر لیا، مگر وقت کے یزیدوں کے سامنے جھکنا اور ان کی بیعت کرنا قبول نہیں کیا! 💯❤️
ہمیں آپ کی اس جرأت، غیرت اور ثابت قدمی پر فخر ہے۔ ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ سلام ہے آپ کی بہادری اور اصولوں پر ڈٹ جانے کے جذبے کو! ✊🔥
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی اور لمبی زندگی عطا فرمائے، اور ہمارے قائد عمران خان کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤