26/08/2026
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
🌿 12 ربیع الاول کے مقدس موقع پر ہم تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہمیں محبت، احترام، دیانت داری اور خدمتِ خلق کا درس دیتی ہیں۔ دعا ہے کہ یہ بابرکت دن ہم سب کے لیے امن، خوشحالی اور کامیابی کا ذریعہ بنے۔