Saad Enterprises

  • Home
  • Saad Enterprises

Saad Enterprises Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad Enterprises, Consulting Agency, .

Shaikh of Hazrat Maulana Rizwan DB.عارف بالله حضرت مولانا شاه حكيم محمد اختر صاحب رح  نے ابراہيم عليه السلام اور اسماعيل...
27/05/2026

Shaikh of Hazrat Maulana Rizwan DB.

عارف بالله حضرت مولانا شاه حكيم محمد اختر صاحب رح نے ابراہيم عليه

السلام اور اسماعيل عليه السلام كا واقعه

اپنے اشعار میں کچھ یوں بیان فرمایا۔

DB

26/05/2026

Qurbani Ka Janwar Murdar Hojaiga Bohat Eham Masla | Hazrat Maulana Rizwan DB.

25/05/2026

YOUM E ARFA K ROZAY KI FAZILAT

Hazrat Maulana Rizwan DB.

17/05/2026

AssalamOalaikum

Fajr voice to text note 17-May-2026

بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول کریم

پیارے دوستو پیارے ساتھیو حضرت احمد لاہوری رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ جسمانی آنکھیں تو اللہ تعالی نے گدھو اور کتوں کو بھی دی ہیں آنکھیں تو اصل دل کی ہیں اگر دل کی آنکھیں روشن ہو جائیں تو اسے حرام حلال کا امتیاز ہو جاتا ہے اور اگر وہ قبر کے پاس سے بھی گزرے تو اسے پتا چل جاتا ہے کہ یہ قبر جنت کا باغ ہے یا دوزخ کا گھڑا دوستو حضرت فرمایا کرتے تھے کہ اپنے دل کی آنکھوں کو کھولو اور دل کی آنکھوں کو کھولنے کی مشق کرو اور اس کی مشق کیا ہے اللہ کا ذکر اللہ کے ذکر کی برکت سے دل روشن ہوتا ہے دل کے اندر بینای پیدا ہوتی ہے اور پھر دل کی آنکھوں سے بندہ حرام اور حلال کی تمیز کرتا ہے اسی لیے فرمایا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قلب سے فتوہ لو تو جب حرام حلال کے اوپر اس کی آنکھیں کھل جائیں گی تب ہی تو قلب فتوہ دے سکتا ہے نا ورنہ تو قلب بھی پھر جاہل رہے گا اور نابینا نہ رہے گا اللہ تعالی ہم لوگ کو عمل کرنے والا بنائے آمین۔

17/05/2026

AssalamOalaikum

Fajr voice to text note 16-May-2026

بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول کریم

پیارے دوستو پیارے ساتھیو اللہ تعالیٰ قرآن شریف کے اندر ارشاد فرماتے ہیں ما یفتح اللہ للناس من الرحمت فلا ممسک لها کیا مطلب ہے کہ اللہ جو رحمت لوگوں کے لئے کھول دے تو اس کا کوئی بن کرنے والا نہیں اس لیے حدیث شریف میں آتا ہے تمہاری زندگی کے ایام میں باری تعالی کی رحمت کے بہت سے جھوکیں تم ان کی تاک میں رہو ان جھونکوں کے منتظر رہنے اور تاک میں لگے رہنے کا مطلب یہ کہ دل کو مضمون اخلاق سے حاصل ہونے والی قدورت اور گندگی سے پاک رکھو کیونکہ وہ قلوب انوارہ سے محروم ہوتے ہیں جن قلوب کے اندر خباثت قدورت اور غیر اللہ کے ساتھ مشکولی ہوتی ہے حضرت فرمایا کرتے تھے کہ بھئی قلوب برتن کی طرح ہیں جب تک برتن پانی سے لبریز رہتے ہیں ان میں ہوا کا گزر نہیں ہوتا اسی طرح غیر اللہ میں مشغول دلوں میں بھی معرفت الہی کی روشنی داخل نہیں ہوتی اور اسی لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں اگر شیاطین بنی آدم کے دلوں کے گرد نہ پھرتے ہوتے تو وہ آسمان کے ملکوت کا مشاہدہ کر لیا کرتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنے دلوں کو شیاطین سے پاک کرو تاکہ آسمان کے ملکوت کا مشاہدہ حاصل ہو جائے اللہ تعالی ہم لوگ کو عمل کرنے والا بنائے۔

17/05/2026

AssalamOalaikum

Fajr voice to text note 15-May-2026

بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول کریم

پیارے دوستو پیارے ساتھیو ہمارے حضرت ارشاد فرمایا کرتے تھے تمام کائنات کی خدمات انسان کی تربیت میں مصروف ہیں اس لئے جب ایمان والا اللہ کہتا ہے تو تمام کائنات کی طرف سے بھی وقالتاً اللہ کہتا ہے یہ تمام کائنات کی طرف سے اس کا اللہ کہنا ہوتا ہے اور جب لا الہ الا اللہ کہتا ہے تو گویا تمام کائنات کی طرف سے کہتا ہے کیوں کیونکہ اس کی تربیت میں زمین اور آسمان چاند سورج پانی ہوا سمندر اور پہاڑ غرض پوری کائنات اس کی خدمات کرنے کے اندر لگی ہوئی ہے اس لیے جب اللہ کہے گا تو خدمتگاروں کی طرف سے بھی اس کی زبان سے اللہ نکلے گا ہمارے حضرت فرمایا کرتے تھے اللہ سے دعا کیا کرتے تھے کہ اللہ میرے باطن میں اپنی محبت کی ایسی آگ لگا دیجئے کہ جب میں آپ کا نام لوں ذات کا نام لوں تو آپ کی محبت کا تیر میرے دل اور جان میں پیوست ہو جائے اللہ تعالیٰ اپنی محبت کثیر ساتھیوں بہنوں ہم سب کے دلوں میں پیوست کر دے آمین۔

17/05/2026

AssalamOalaikum

Fajr voice to text note 14-May-2026

بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول کریم

پیارے دوستو پیارے ساتھیو ہمارے حضرت محترم ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ حدیث پاک کے اندر آتا ہے من توازع للہ فقط رفعہ اللہ کہ جس نے اللہ کے لئے توازن اختیار کی تحقیق کہ اللہ نے اس کو بلند کر دیا اللہ کریں گے نہیں کر دیا وہ پھر حضرت فرمایا کرتے تھے کہ حدیث کی بلاغت دیکھئے علوم نبوت خود دلیل نبوت ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے من توازع اور اس کی جزا کے درمیان ایک لفظ اور بڑھا دیا تاکہ ایسا نہ ہو کہ لوگ جزا یعنی بلندی کی لالچ میں توازع کریں تو اخلاص نہیں رہے گا اسی لیے من توازع للہ کر دیا اور فرمایا کہ اللہ کے لیے توازو اختیار کرو اور توازو بھی خود اختیار نہیں کرو بلکہ کسی اللہ والے سے توازو سیکھو کسی اللہ والے کی جوتیاں سیدھی کرو پھر دیکھو اللہ کیسے ملتے ہیں اور اللہ ملتے ہی توازو والوں کو اللہ تعالی ہم لوگ عمل کرنے والا بنائے۔

13/05/2026

AssalamOalaikum

Fajr voice to text note 13-May-2026

بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول کریم

پیارے دوستو پیارے ساتھیو ہمارے حضرت ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص دنیا ہی میں جنت کا مزا لینا چاہے وہ چار باتوں کا اہتمام کر لے نمبر ایک اہل اللہ کی صحبت اللہ تعالیٰ نے اہل اللہ کو یائے نسبتی سے اپنا فرمایا ہے فَدْخُلِی فِي عِبَادِی یہ میرے خاص بندے ہیں جو دنیا میں کسی کے نہ ہوئے نہ نفس کے نہ شیطان کے نہ معاشرے کے نہ کسی سوسائٹی کے بلکہ یہ صرف میرے ہو کے رہے اس لیے ان کو یائے نسبتی سے بیان کر رہا ہوں کہ یہ میرے بندے ہیں اور یہ بندے دنیا ہی سے تو جنت میں درآمد ہوتے ہیں اس لیے جو ان جنتی بندوں کے پاس بیٹھے گا گویا وہ جنت میں داخل ہو گیا دوستو اچھے مکین کی صحبت اچھے مکان سے افضل ہوتی ہے اور دوسری ذکر کا التظام کر لے یعنی اپنے شیخ کے مشورے سے ذکر کر لے دوستو ذکر سے دل میں نور پیدا ہوتا ہے اور دل پر نور کی پالش لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے ہوتا ہے کہ حق تعالیٰ کا مرکز نور اس قلم کو اپنی طرف کھینچے رکھتا ہے اور تیسرا حقوق العباد کی ادائیگی جلوت میں حقوق العباد کا خیال رکھنا اور چوتھا اتباع شریعت کہ ہر بات کو شریعت کے مطابق کرنا کوئی کام خلاف شریعت نہ کرنا دوستو جو شخص ان چار بات کا خیال کرتا ہے وہ دنیا میں ہی جنت کا مذہبات ہے اللہ تعالی ہم لوگ کو عمل کرنے والا بنائے۔

12/05/2026

AssalamOalaikum

Fajr voice to text note 12-May-2026

بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول کریم

پیارے دوستو پیارے ساتھیوں حضرت مولانا رومی رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ جب حق تعالیٰ کا نام زبان پر جاری ہوتا ہے تو ہر بنے منہ میرا شہد کا دریہ بن جاتا ہے یعنی جسم کے ہر روے روے سے ہر بال سے شہد جاری ہو جاتا ہے میرا روح روح اللہ کے نام کی برکت سے میٹھا ہو جاتا ہے اور حضرت کا شعر ہے ہر لمحہ حیات گزارا ہم نے آپ کے نام کی لذت کا سہارا لے کر دوستو ایسے عاشقانہ ذکر کرنے والوں کی صحبت میں جو رہتے ہیں ان کو بھی عاشقانہ ذکر نصیب ہو جاتا ہے اور عاشقانہ عبادت کی مٹھاس مل جاتی ہے حضرت حکیم الامت رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ جس طرح بے نمازی نمازیوں میں رہنے سے نمازی بن جاتا ہے اسی طرح غیر عاشق حق جب عاشقان خدا کی صحبت میں رہتا ہے تو ان کی صحبت کے فیضان سے عاشق حق بن جاتا ہے اس کو منازعت کی لذت حاصل ہو جاتی ہے سجدوں کی لذت حاصل ہو جاتی ہے تلاوت میں لذت ملنے لگ جاتی ہے اللہ تعالی ہم لوگوں کو عمل کرنے والا بنائیں صحبت میں رہنے والا بنائیں۔

11/05/2026

AssalamOalaikum

Fajr voice to text note 11-May-2026

بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول کریم

پیارے دوستو پیارے ساتھیو ہمارے حضرت ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ گناہ سے بچنے کا غم اٹھانا یہ غذائے اولیاء ہے یہ غم اللہ تعالیٰ کے دوستوں کی غذا ہے دوستو عبادت حج اور عمرہ فاسق اور گناہگار بھی کر سکتا ہے معلوم ہوا کہ عبادت فاسقوں کی غذا بھی ہے اور دوستوں کی بھی غذا ہے تو یہ غذا عبادت دوستو اور نافرمانو دونوں میں مشترک اور جو چیز بین الفصاخ اور بین الاولیاء مشترک ہو وہ اولیاء کی امتیازی غذا کیسے ہو سکتی ہے لہٰذا اولیاء کی جو امتیازی غذا ہے وہ ہے گناہ سے بچنے کا غم اٹھانا یہ گناہگاروں کا حصہ نہیں ہے اگر گناہگار بھی یہ غذا کھانے لگے یعنی گناہ سے بچنے کا غم اٹھانے لگے تو گنہگار اور فاسق نہیں رہے گا اللہ کا ولی ہو جائے گا اس لیے دوستو اگر اللہ کا ولی بننا چاہتے ہیں ہم لوگ تو ایک ہی چیز سے اللہ کا ولی بنتا ہے بندہ اور وہ کیا ہے اللہ کو ہر آن راضی رکھو کسی بھی گھڑی اللہ کو ناراض کرنے والے عمل میں نا لگو اللہ تعالیٰ اپنا اولیاء بناۓ آمین۔

Address


Opening Hours

Monday 12:00 - 19:00
Tuesday 12:00 - 19:00
Wednesday 12:00 - 19:00
Thursday 12:00 - 19:00
Saturday 13:00 - 18:00
Sunday 13:00 - 18:00

Telephone

+923002229556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share