𝐌𝐨𝐛𝐛𝐢𝐳𝐳 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐞

𝐌𝐨𝐛𝐛𝐢𝐳𝐳 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐞 𝐌𝐨𝐛𝐛𝐢𝐳𝐳 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐞
Quality ¦ Surety ¦ Satisfaction

¶ Quick & Fast
¶ Deli

*iPhone 12 (PTA Approved)*128GBPaper Kit *110% Original 3utools Verified*100% Battery Health*Price :100k/-*Mobbizz Store...
05/09/2025

*iPhone 12 (PTA Approved)*

128GB
Paper Kit
*110% Original 3utools Verified*
100% Battery Health

*Price :100k/-*

Mobbizz Store
03076-292929

゚viralシfypシ゚viralシalシ

ایک سال پہلے کی پوسٹکیا پاور بینک خریدتے وقت صرف 10000mAh  یا 20000mAh دیکھ لینا کافی ہے؟پہلے تو یہ دیکھیں کہ اس میں بیٹ...
23/08/2025

ایک سال پہلے کی پوسٹ
کیا پاور بینک خریدتے وقت صرف 10000mAh یا 20000mAh دیکھ لینا کافی ہے؟

پہلے تو یہ دیکھیں کہ اس میں بیٹری ٹائپ کیا ہے لیتھیم یا نِکل (پہلے جو پاور بینک آتے تھے تب یہ سیل ہوتے تھے)
اب تقریبا تمام پاور بینکس میں لیتھیم بیٹریز ہی آ رہی ہیں کیونکہ ان کی پرفارمنس اچھی ہے
پاور بینک کی جو 10 ہزار یا 20 ہزار ایم اے ایچ یا 74 واٹ آور کیپسٹی ہوتی ہے یہ وہ ہے جو ٹوٹل انرجی پاور بینک اسٹور کرتا ہے موبائل یا ڈیوائسز کو چارج کرنے کے لیے پاور بینک ہمیں 10 یا 20 ہزار ایم اے ایچ چارجنگ نہیں دیتا
کسی اچھی کمپنی کا پاور بینک لیں گے تو اس پر "Rated" کیپسٹی مینشن ہوگی ریٹڈ کیپسٹی پاور بینک کا وہ چارج ہوتا ہے جو ہماری ڈیوائسز کو منتقل ہونا ہے
دائیں طرف سکرین شاٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں 20 ہزار ایم اے ایچ پاور بینک ہے اور ریٹڈ کپسیٹی 12000 ایم اے ایچ مینشن ہے یعنی ہمیں جو اصل چارج ملے وہ 12000 ایم اے ایچ ہو گا مثلا اگر ہم ایک موبائل جس کی بیٹری 4000 ایم اے ایچ ہو اسے چارج کریں تو وہ تقریبا 3 بار چارج ہوگا (4000×3=12000)
جب پاور 20000 ایم اے ایچ کا ہے تو صرف 12000 کیوں ؟
لیتھیم بیٹری کے اوسط وولٹیج 3.7 ہیں (ویسے 3 سے 4.2 تک ہوتے ہیں) یعنی یہ 3.7 وولٹ پر کام کرتی ہے موبائل کو چارجنگ کے لیے تقریبا 5 وولٹ درکار ہوتے ہیں (پاور بینک بھی چارجنگ کے لیے 5 وولٹ ہی لیتا ہے) اب لیتھیم بیٹری چونکہ 3.7 کے اوسط وولٹیج پر کام کرتی ہے تو موبائل کو 5 وولٹ دینے کے لیے پاور بینک کا سرکٹ 3.7 وولٹ کو 5 وولٹ میں تبدیل کر کے آؤٹ پٹ دیتا ہے 3.7 وولٹ سے 5 وولٹ کی اس تبدیلی کے دوران بہت سا چارج ضائع ہو جاتا ہے وولٹیج کی تبدیلی کے علاوہ پاور بینک کی ایل ای ڈی لائٹس ، ہیٹ اپ ہونا اور ڈس چارجنگ کی وجہ سے بھی چارج ضائع ہوتا ہے

ضائع ہونے والے چارج کے بعد جو بچتا ہے اسے ریٹڈ کپیسٹی کہتے ہیں
مثلا اگر 10000 ایم اے ایچ کا پاور بینک ہے اور ریٹڈ کپیسٹی 5600 ایم ایچ ہے تو ہم 5000 ایم اے ایچ والے موبائل کو ایک بار فل چارج کرنے کے بعد تھوڑا سا اور چارج کر سکیں گے ایسے نہیں کہ 10000 ایم اے ایچ ہے تو 2 بار چارج ہوگا
بڑی کمپنیاں ریٹڈ کپسیٹی مینشن کرتی ہیں چھوٹے برانڈ نہیں کرتے
ایسے بھی ممکن ہے کہ کمپنی مینشن ہی صرف ریٹڈ کپسیٹی کرے مثلا اگر 15000 ایم اے ایچ پاور بینک کی ریٹڈ کپسیٹی 10000 ہے تو کمپنی دونوں کو مینشن کرنے کی بجائے 10000 کے ساتھ ریٹڈ کپسیٹی مینشن کر دے گی 15000 ایم اے ایچ نہیں لکھے گی

ملی ایمپئیر آور کے علاوہ اسے ذیادہ ایکوریشن کے ساتھ آپ واٹ آور میں بھی اس چیز کو دیکھ سکتے ہیں
دائیں طرف سکرین شاٹ میں 20000 ایم اے ایچ کے ساتھ 3.7 وولٹ اور 74 واٹ پر آور (ڈبلیو ایچ) لکھا ہوا ہے
واٹ پر آور= ایم اے ایچ/1000 × وولٹ
20000/1000 × 3.7
74 واٹ پر آور

لیکن جب پاور بینک کسی موبائل کو چارج کرے گا تو وہ اسٹینڈرڈ چارجنگ پر 5 وولٹ پر کرے گا (موبائل کی بیٹری 5 وولٹ پر چارج ہوگی) تو اگر ریٹڈ کپیسیٹی 13000 ایم اے ایچ ہے تو
13000/1000 × 5
65 واٹ پر آور

اب اگر موبائل کی بیٹری کی کپیسٹی 5000 ایم اے ایچ ہے اور وولٹ 3.7 ہیں تو
5000/1000 × 3.7
18.5

65/18.5= 3.5
یعنی موبائل 5 وولٹ آؤٹ پٹ پر 3 بار فل چارج ہو سکتا ہے

اس کے بعد آتی ہے چارجنگ اِن پٹ اور آؤٹ پٹ
پاور بینک لیتے وقت اِن پٹ چارجنگ دیکھیں کہ پاور بینک کتنی دیر میں چارج ہوگا مثلا اگر 10000 ایم اے ایچ کا پاور بینک چارج ہونے میں ہی چھ سات گھنٹے لگا دے تو کیا فائدہ
اس لیے یہ دیکھ لیا کریں کہ اِن پٹ کتنی فاسٹ ہے یہ بھی موبائلز کی طرح واٹ میں مینشن ہوتی ہے مثلا 10 واٹ ، 20 واٹ وغیرہ

چارجنگ آؤٹ پٹ
اب چونکہ ہر اسمارٹ فونز میں فاسٹ چارجنگ آ رہی ہے تو پاور بینک کی آؤٹ پٹ چارجنگ بھی لازمی چیک کریں کہ وہ آپ کے موبائل کے مطابق ہے یا نہیں
مثلا موبائل میں 18 واٹ فاسٹ چارجنگ ہے اور آپ 10 واٹ آؤٹ پٹ والے پاور بینک سے چارج کر رہے ہیں تو وہ فل فاسٹ چارج نہیں ہوگا
(پاور بینک کا مقصد ایمرجنسی میں پاور دینا ہے موبائل کو فل چارج کرنا نہیں تو اس لیے ہم آؤٹ پٹ فاسٹ چارجنگ پر کمپرومائز کر سکتے ہیں)

اچھی کمپنی کے پاور بینک اور کسی ہلکے برانڈ کے پاور بینک میں بیٹری کے معیار میں فرق ہوتا ہے کسی لوکل برانڈ کے پاور بینک کی بیٹری کے چارجنگ سائیکلز کم ہوں گے اس کے علاوہ پاور بینک کا سرکٹ بھی ہلکی کوالٹی کا ہوتا ہے
چونکہ سرکٹ نے 3.7 وولٹ کو 5 وولٹ میں تبدیل کرنا ہوتا ہے تو اگر سرکٹ اور سرکٹ کے کنورٹرز معیاری نہیں ہوں گے تو وولٹیج کی اس تبدیلی کے دوران ذیادہ پاور ضائع ہوگی یعنی ریٹڈ کپسیٹی کم ہو جائے گی

پاکستان میں آپ شاؤمی، سگما یا رونن میں سے کسی برانڈ کا پاور بینک خرید لیں یہ تینوں اچھے برانڈز ہیں ان کی جو کپیسٹی لکھی ہوگی واقعی اتنی ہوتی ہے ہلکے برانڈز مارکیٹنگ کے لیے کپیسٹی ذیادہ مینشن کرتے ہیں مگر اندر بیٹری چھوٹی ہوتی ہے
゚viralシfypシ゚viralシalシ

18/06/2025

*موبائل فون خریدتے وقت چند باتیں جان لیں تو آپ اپنی ضرورت کے مطابق ایک اچھا موبائل فون خرید سکتے ہیں۔*

1. Display

آپ جو بھی موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو اس میں سب سے اہم اور پہلی چیز ہے موبائل کا Display جو کہ تین طرح کے مارکیٹ میں آرہے ہیں

1. TFT Display
2. LCD Display
3. AMOLED Display

اس میں TFT Display اور LCD Display سب سے سستے موبائل فون میں آتے ہیں۔ اگر آپ ایسے انسان ہیں جنہیں موبائل فون صرف بنیادی کام یعنی کالز وغیرہ کیلئے چاہیے ہوتا تو ہی ان دونوں ڈسپلے والے موبائل فون لیجیے۔

لیکن اگر آپ ایک پروفیشنل ہیں اور موبائل فون پر پیسے بھی خرچ کررہے ہیں تو یاد رکھئیے آپ AMOLED DISPLAY والا موبائل فون ہی خریدیں۔

2. Refresh Rate

اس سے مراد یہ ہے کہ موبائل کی سکرین کتنی تیزی سے ادھر ادھر swipe کرتی ہے۔ آج کل موبائلز میں تین طرح کے Refresh Rate آتے ہیں۔

1. 60 Hz
2. 90 Hz
3. 120 Hz

اس میں بھی ایک پروفیشنل موبائل صارف اور پیسے خرچ کرنے ولے موبائل صارف کیلئے 90 Hz اور 120 Hz والے موبائل فون لینے کا مشورہ ہے۔

3. Build Quality

آپ کوئی بھی موبائل فون GORILLA GLASS کے بغیر مت لینا ۔۔۔۔اگر آپ موبائل پر پیسے خرچ کررہے ہیں تو GORILLA GLASS VICTUS اور میٹل باڈی والے موبائل فون ہی لینے چاہیے۔

اگرچہ آج کل موبائل کمپنی میٹل باڈی کے بجائے Leather باڈی کا اشتہار دے رہی ہیں لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ جب موبائل گر کر سکریچ زدہ دیکھنا پڑتا تو تب leather پانی میں جا کر چھپیک ہو جاتا ہے 🙂

مزید یہ کہ موبائل کی Water resistant کیلئے IP Rating ضرور چیک کرلیں تاکہ آپ کا پیارا موبائل لاہور کی بارش ، کراچی کے نالے اور فیصل آباد کے کموڈ میں زندہ رہ سکے۔ یہ کم از کم IP68 Water Resistant ہونی چاہیے۔

اگر آپ مزید پیسے خرچ کریں اور مہنگے موبائل فون کی طرف جائیں تو آپ کو موبائل میں Stainless steel والے موبائل بھی مل جائیں گے۔

4. BATTERY 🔋

ایک اچھے موبائل فون کی بیٹری کم از کم 5000 mAh یا اسے سے زائد ہونی چاہیے۔

5. Charger

ایک مناسب موبائل فون کا چارجر 33 W سے 50 W تک کا ہوتا ہے۔ جبکہ ایک مہنگے موبائل فون کا مہنگا چارجر W 80 سے 100 W تک کا ہوتا جو ہوتا تو اچھا ہے لیکن خرابی یا گم ہونے کی صورت میں جب نیا لینے جاتے ہیں تو اس کی قیمت سن کر ایک بار شاہد انور کی یاد ضرور آجاتی ہے Ghareebo 😁

6. Camera

کیمرہ موبائل فون خریدتے وقت کبھی موبائل کیمرے کے زیادہ سے زیادہ MP میگا پکسل سے متاثر نہ ہوں۔ یاد رکھیں کہ iphone 13 کا کیمرہ 12 میگا پکسل کا ہے۔ موبائل میں 50 سے اوپر جتنے میگا پکسل بڑھتے جائیں گے Low light performance گرتی چلی جائے گی۔

موبائل فون کیمرے سے متعلق سیدھے سادے دو اصول ہیں۔

1۔ اگر آپ کو Natural Photography کیلئے موبائل کیمرہ درکار ہے تو مندرجہ ذیل کمپنیوں کے موبائل لیجیے۔

1. Samsung
2. Apple
3. Nothing
4. One Plus
5. Motorola

لیکن اگر آپ کو ششکے والی تصاویر چاہیے تو مندرجہ ذیل موبائل فون لیجیے۔

1. Oppo
2. Vivo
3. Xiaomi
4. Redmi

موبائل کے کیمرے میں دو اہم چیزیں دیکھنی ہوتی ہیں۔

1. Primary Camera
2. Wide Angle

7. Processor

اس چیز کا بہت شور مچایا جاتا ہے لیکن یہ عام آدمی کے سمجھنے کی چیز نہیں اس لیے اس کو ایسے اگنور کریں جیسے انجینئر محمد علی مرزا کو مفتی منیب الرحمان اگنور کرتے ہیں 😁 پھر بھی اگر آپ پروسیسر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں۔ آج کل مارکیٹ میں 3 پروسیسرز آتے ہیں
1. Exynos
2. Snapdragon
3. MediaTek

ان میں سب سے اچھا پروسیسر Snapdragon ہے

8. Nano Meter

کسی بھی سمارٹ موبائل فون میں جتنا کم نینو میٹر ہوگا موبائل اتنا اچھا ہوگا۔ موبائل میں اچھے 7 - 4 NM ہوتے ہیں۔

9. RAM

اس میں بھی زیادہ سے زیادہ RAM کی گنتی سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ Tech Burner کے مطابق 4 GB RAM اگر LPDDR5X ہو تو وہ بہت بہتر ہے جبکہ 4 GB RAM اگر LPDDR4X ہو تو کوالٹی گر جاتی ہے۔ اس لیے ریم کی گنتی کے بجائے کم از کم LPDDR5X والے موبائل فون لیجیے۔

10. Storage / Memory:

اس میں بھی زیادہ سے زیادہ کے چکر میں پڑنے یہ دیکھیں کہ سٹوریج کم از کم UFS 3.0 - UFS 4.0 تک ہونی چاہیے تبھی میموری آپ کے کام آئے گی۔

Vivo Y33s¶8Gb Ram¶128 Gb Rom¶Dual sim ¶Non Pta |Zong & U fone sim working Lifetime|¶Mint Condition Price just*Rs16999*De...
15/11/2024

Vivo Y33s
¶8Gb Ram
¶128 Gb Rom
¶Dual sim
¶Non Pta |Zong & U fone sim working Lifetime|
¶Mint Condition
Price just
*Rs16999*

Delivering 🚚 all over Pakistan 🇵🇰

*Mobbizz Store*
*03076292929*

Motorola Edge Plus ¶12 Gb Ram¶256 Gb Rom¶Non Pta (Unlocked)¶108 Mp Camera¶PubG King¶Finger disabledPrice just Rs42000Del...
14/11/2024

Motorola Edge Plus
¶12 Gb Ram
¶256 Gb Rom
¶Non Pta (Unlocked)
¶108 Mp Camera
¶PubG King
¶Finger disabled
Price just Rs42000

Delivering all over Pakistan

Mobbizz Store
03'076-29_29*29

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ»، (اللہ  ھم سب کے نیک اعمال قبول فرمائے )۔عید مبارک
10/04/2024

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ»،
(اللہ ھم سب کے نیک اعمال قبول فرمائے )۔
عید مبارک

Nokia 105 Classic Revealed 💛💥Old is Gold ✨
29/03/2024

Nokia 105 Classic Revealed 💛💥
Old is Gold ✨

09/03/2024

Oneplus 8
¶12 Gb Ram
¶256 Gb Rom
¶Global Dual sim
¶Snapdragon 865
¶90 Fps
¶Pta Approved
¶A+ Condition
Price Just
*Rs72999*

Delivering 🚚 all over Pakistan 🇵🇰

*Mobbizz Store*
*03076-292929*

Vivo Y33s¶8Gb Ram¶256 Gb Rom¶Dual sim ¶Approved ¶Mint Condition Price just*Rs25999*Delivering 🚚 all over Pakistan 🇵🇰*Mob...
22/02/2024

Vivo Y33s
¶8Gb Ram
¶256 Gb Rom
¶Dual sim
¶Approved
¶Mint Condition
Price just
*Rs25999*

Delivering 🚚 all over Pakistan 🇵🇰

*Mobbizz Store*
*03076-292929*

𝐌𝐨𝐛𝐛𝐢𝐳𝐳 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐞
𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 ¦ 𝐒𝐮𝐫𝐞𝐭𝐲 ¦ 𝐒𝐚𝐭𝐢𝐬𝐟𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧
https://wa.me/c/923076292929


Address

Jhang Sadar

Telephone

+923076292929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐨𝐛𝐛𝐢𝐳𝐳 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share