Business Talks helps people to start a small business and micro factories.
(384)
29/10/2026
چائے پتی کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں؟ اپنے برانڈ کے نام اور ڈیزائن کے مطابق خوبصورت پاؤچز کی پرنٹنگ کروائیں
ڈیزائن سے لے کر سلنڈرز اور پرنٹنگ تک مکمل طریقہ کار سمجھیں، قریبی بزنس ٹاکس سینٹر وزٹ کریں اور پاؤچز کی کوالٹی چیک کرکے اپنے آرڈر کی تفصیلات طے کریں
مزید معلومات اور فیزیبلٹی کے لیے اسکرین پر موجود نمبر پر رابطہ کریں اور اپنے قریبی بزنس ٹاکس سینٹر وزٹ کریں۔
BT Printing_0304 1111892 | Business Talks_0304 1111812
29/10/2026
سلانٹی اور پاپڑ کا مکمل سیٹ اپ، آٹو ڈرائر اور مینول فرائر کے ساتھ
Slanty and Papad Manufacturing Setup with Auto Dryer and Manual Fryer
سلانٹی اور پاپڑ کا کاروبار شروع کرنے کے لیے آٹو ڈرائر اور 36 انچ مینول فرائر والے سیٹ اپ کی تفصیلات دیکھیے۔ مشینری اور کاروبار شروع کرنے کے لیے رہنمائی کے لیے بزنس ٹاکس سے رابطہ کریں
Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892
#کاروبار
29/10/2026
آپ کاروبار چلا رہے ہیں یا کاروبار آپ کی زندگی چلا رہا ہے؟
Is Your Business Running You Instead of You Running It?
صبح سے رات تک کام کے باوجود اگر منافع، سرمایہ، آرڈرز اور اخراجات کا حساب واضح نہیں تو کاروبار کو بہتر انتظامی نظام کی ضرورت ہے
بزنس ٹاکس کے لوکل مینول اکاؤنٹنگ سسٹم کے ذریعے 25 سے زائد پریکٹیکل فارمز اور رجسٹرز کے ساتھ کاروباری حساب، منافع، اسٹاک اور اخراجات کا ریکارڈ رکھنا سیکھیے، بغیر مہنگے سافٹ ویئر کے
صرف 10 ہزار روپے سے واشنگ پاؤڈر کا کاروبار شروع کریں
Start Your Own Washing Powder Business in Pakistan
واشنگ پاؤڈر کا کاروبار شروع کرنے کے لیے بجٹ کے مطابق فیزیبلٹی، مشینری، خام مال اور پیکنگ کی معلومات حاصل کریں۔ مفت ٹریننگ اور رہنمائی کے ساتھ اپنے کاروبار کی شروعات کا طریقہ جانیں
Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892
Sunday Special Marketing Training Session in Pakistan
#کاروبار #پاکستان
27/10/2026
ٹافی یا کسی بھی پراڈکٹ کی پیکنگ پرنٹ کروانے کے لیے 100 کلو کم از کم آرڈر
Customised Product Packaging in Pakistan | Minimum Order 100 KG
ٹافی یا کسی بھی پراڈکٹ کی کسٹمائزڈ پیکنگ پرنٹ کروانے کے لیے خوبصورت ڈیزائن، ڈیجیٹل سلنڈرز اور معیاری پاؤچز کا انتخاب کریں۔
کم از کم 100 کلو آرڈر کے لیے ریٹس معلوم کریں اور پیکنگ کا معیار چیک کرنے کے لیے صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک سینٹر وزٹ کریں یا اسکرین پر دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
BT Printing_0304 1111892 | Business Talks_0304 1111812
#پیکنگ #پرنٹنگ #کاروبار #پاکستان
26/10/2026
سیمی آٹومیٹک پنچ مشین، ایک منٹ میں 30 سے 40 پنچ لگانے کی سہولت
Semi Automatic Punch Machine | Punch 30 to 40 Pieces in One Minute
کاروباری کام کو آسان اور تیز بنانے کے لیے دیکھیے 2 ہارس پاور موٹر کے ساتھ سیمی آٹومیٹک پنچ مشین، جسے استعمال کرنا بھی آسان ہے۔
مشین کی مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892
#کاروبار #مشینری #پیکنگ #پرنٹنگ #پاکستان
26/10/2026
کاروبار میں رف پیڈ کیوں ضروری ہے؟
Why Every Small Business Needs a Rough Pad
Manual Accounts Management Program for Small Businesses
کے اس سیشن میں جانیں کہ رف پیڈ کاروباری معلومات اور ضروری حساب محفوظ رکھنے میں کیسے مدد دیتا ہے۔
اپنے کاروبار کا حساب بہتر بنانے کے لیے پروگرام میں شامل ہوں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے BT University سے رابطہ کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Business Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.