اپنے یوٹیلیٹی بلز ادا کریں Konnect App کے ذریعے اور حاصل کریں %25 کیش بیک!
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں: www.hbl.com/k
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
07/02/2024
الیکشن کمیشن نے 8300 پہ ایس ایم ایس سروس بحال کر دی۔۔سب لوگ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پہ بھیج کے اپنے ووٹ کا سیریل نمبر۔۔بلاک کوڈ اور انتخابی علاقہ دیکھ سکتے۔
04/01/2024
20/08/2023
کم عمر ترین شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے، مسلح افواج نے راشد منہاس شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
واضح رہے کہ پائلٹ آفیسر راشد منہاس نشان حیدر حاصل کرنے والوں میں سب سے کم عمر ہیں، راشد منہاس 20 اگست 1971 کو گوٹھ احمد شاہ سجاول میں شہید ہوئے۔
30/07/2023
“کربلا کے جانثاروں کو سلام...”
26/06/2023
بینک سروس کے مسائل اور موسم کی غیر یقینی صورتِ حال کے باعث بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام نے بقایا مستحق خواتین کو ملنے والی سہ ماہی رقم کل 27 جون سے کیمپ سائٹس کی بجائے پارٹنر بینکوں کے ریٹیلرز کے ذریعے ادا کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
24/04/2023
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل میں قائم ڈائنامک رجسٹریشن سینٹرز عید کی تعطیلات کے باعث 21 سے 25 اپریل 2023 تک بند رہیں گے۔
15/04/2023
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل میں قائم ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز پر آنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس مندرجہ ذیل ضروری دستاویزات موجود ہیں:
۔ شناختی کارڈ
۔ بچوں کا نادرا 'ب' فارم
۔ گھرانے کا بجلی یا گیس کا بِل (اگر موجودہے)
15/04/2023
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی تمام تحصیلوں میں ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز پر ان گھرانوں کا سروے کیا جا رہا ہے جن کا ابھی تک سروے نہیں ہوا یا پہلے سے سروے شدہ گھرانے سروے میں خاندان کی معلومات میں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ گزشتہ 2 سال سے نااہل گھرانوں کو اور گزشتہ 3 سال سے کفالت پروگرام کے لئے اہل گھرانوں کو دوبارہ سروے کے لئے 8171 سے ایس ایم ایس کے ذریعےسنٹرز پر بلایا جا رہا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Gul communication Dinga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.