اک دنیا اداس لوگوں کی

  • Home
  • اک دنیا اداس لوگوں کی

اک دنیا اداس لوگوں کی A professional community for wholesalers, and importers focused on China-based sourcing. No retail.

Sharing practical insights on thousands products, factory verification, shipping to worldwide, and B2B trade knowledge.

10/02/2026

Hardware & Tools

Hardware products rely heavily on durability and consistency.

Long-term supplier relationships matter more than unit price.

Happy to discuss industrial community with sharing experiences.

👥 Daraz Sellers & Importers Community 🇵🇰🇨🇳This community is created to support Pakistan-based Daraz sellers, wholesalers...
07/02/2026

👥 Daraz Sellers & Importers Community 🇵🇰🇨🇳
This community is created to support Pakistan-based Daraz sellers, wholesalers, and importers who want to source products directly from China.
📌 Here we share: • China factory sourcing tips
• Import & shipping guidance for Pakistan
• Product insights for mobile accessories
• Common mistakes & real solutions
• EXW / FOB / CIF explained in simple terms
🚫 No retail selling
🤝 B2B discussion only
📚 Knowledge-focused, experience-based sharing
If you are involved in import, wholesale, or Daraz selling, you’re welcome to join the discussion.
💬 Feel free to ask questions, share experiences, and learn together.

25/01/2026

Confidence Is Built, Not Claimed

Confidence doesn’t come from saying “I believe in myself.” It comes from keeping promises to yourself.

Showing up when it’s hard. Finishing what you start. Doing the work even when no one checks.

Every small win deposits confidence. Every broken promise withdraws it.

If you want confidence — build a track record with yourself.

15/01/2026

اصل کامیابی جلدی میں نہیں ملتی،
یہ وقت مانگتی ہے، صبر مانگتی ہے۔
جو لوگ شارٹ کٹ کے پیچھے بھاگتے ہیں،
وہ اکثر لمبے راستے میں بھٹک جاتے ہیں۔
ذہنی سکون، واضح سوچ،
اور مستقل مزاجی —
یہی وہ دولت ہے
جو سب کچھ بدل دیتی ہے۔

ایک نشئ کے دل کو چھو لینے والے الفاظ " اس کے ساتھ تعلقات آج کل تھوڑے ٹھیک نہیں ہیں ورنہ کھانا برتن میں ہی مل جاتا ہے 🤲😘ا...
02/01/2026

ایک نشئ کے دل کو چھو لینے والے الفاظ

" اس کے ساتھ تعلقات آج کل تھوڑے ٹھیک نہیں ہیں ورنہ کھانا برتن میں ہی مل جاتا ہے 🤲😘

ایک چرسی نے مجھ سے چرس کے لیے پیسے مانگے۔۔۔ میں نے کہا میں تجھے کھانا کھلاتا ہوں مگر چرس کے پیسے نہیں دوں گا۔۔۔۔ اس نے کہا کھانا کھلانے والا کوئی اور ہے - تم بس چرس کے لیے کچھ دو۔۔۔۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی میں نے اس کو چند روپے دے دیے۔۔۔۔۔ جب وہ چلا گیا تو میں اسے دیکھنے لگا کہ یہ کہا جاتا ہے اور کیا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔
قریب میں کہیں شادی کا پروگرام تھا۔۔۔۔۔لوگ کھانے کے برتن ادھر سے ادھر لے کے جارہے تھے۔۔۔۔۔ ایسے میں ایک آدمی کے ہاتھ سے ایک برتن چھوٹ کے گر گیا ۔۔۔۔۔۔۔ اس نے اپنا برتن اٹھایا اور چل دیا۔۔۔۔ وہ چرسی اسی چاول کے سامنے بیٹھ گیا اور کھانے لگ گیا۔۔۔۔۔۔
جب اس کی نظر مجھ پہ پڑی تو اس نے ایک جملہ کہا جو آج بھی مجھے یاد ہے۔۔۔۔۔۔
اس نے کہا۔۔۔:
اس کے ساتھ تعلقات آج کل کچھ خراب ہیں ورنہ برتن میں ھی دیتا ھے ،
کریم اتنا ہے ناراض بھی ھو تو بھوکا نہیں دیکھ سکتا..

17/10/2025

غرور کا انجام – قارون کی کہانی

قارون اپنے وقت کا سب سے دولت مند انسان تھا۔
اس کے خزانے اتنے تھے کہ چابیاں اٹھانے والے غلاموں کی ایک قطار ہوتی۔
مگر وہ سمجھ بیٹھا کہ یہ سب کچھ اس کی عقل اور محنت کا نتیجہ ہے۔
وہ اللہ کے حکموں کو بھول گیا، اور غرور میں آ گیا۔

پھر کیا ہوا؟
زمین اُس کے لیے پھٹ گئی —
اور وہ اپنے خزانوں سمیت زمین میں دھنسا دیا گیا۔

💬 سبق:
اللہ غرور پسند نہیں کرتا۔
جو جھک جاتا ہے، اللہ اُسے بلند کرتا ہے۔

ایک قدیم افریقی کہاوت ہےکہ ہر صبح، ایک ہرن جاگتا ہے یہ جانتے ہوئے کہ اسے شیر سے تیز بھاگنا ہوگا ورنہ۔۔۔۔ وہ موت کے منہ م...
07/09/2025

ایک قدیم افریقی کہاوت ہےکہ
ہر صبح، ایک ہرن جاگتا ہے یہ جانتے ہوئے کہ اسے شیر سے تیز بھاگنا ہوگا ورنہ۔۔۔۔ وہ موت کے منہ میں چلا جائے گا
اور ہر صبح ایک شیر بیدار ہوتا ہے یہ سمجھتے ہوئے کہ اسے سب سے سست ہرن سے آگے نکلنا ہوگا ورنہ بھوک اسے مار ڈالے گی۔
چاہے آپ شیر ہوں یا ہرن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جب سورج کی کرنیں پھیلتی ہیں آپ کو دوڑنا ہی پڑتا ہے۔🏃
زندگی انہیں انعام نہیں دیتی جو ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھتے ہیں۔ خواہ آپ اپنے خوابوں کے پیچھے بھاگیں یا بقا کی جنگ لڑیں، حرکت ہی کامیابی کی کنجی ہے۔
کامل مواقع کا انتظار چھوڑیں۔ کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔ سورج طلوع ہو چکا ہے—اب دوڑیں!🏃

ابن خلدون  تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک عجیب بات کہی!اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ا...
26/08/2025

ابن خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک عجیب بات کہی!
اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے
تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیے ہیں
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی ہے۔۔۔۔💯

“اور جو اللہ سے ڈرتا ہے (تقویٰ اختیار کرتا ہے) اللہ اس کے لیے راستہ نکال دیتا ہے، اور اسے ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں س...
24/08/2025

“اور جو اللہ سے ڈرتا ہے (تقویٰ اختیار کرتا ہے) اللہ اس کے لیے راستہ نکال دیتا ہے، اور اسے ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے اس کا گمان بھی نہیں ہوتا۔”
(سورۃ الطلاق: 2-3)

اجالے میں اصلیت نظر نہیں آتی..."  اندھیرا ہی بتا سکتا ہے ستارہ کون ہے "...☺️🔥
22/08/2025

اجالے میں اصلیت نظر نہیں آتی...
" اندھیرا ہی بتا سکتا ہے ستارہ کون ہے "...☺️🔥

Address

Yitian Road

Telephone

+923006161364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اک دنیا اداس لوگوں کی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share