24/06/2026
کاروبار میں رقم ہونے کے باوجود ریکوری پارٹی کو بار بار چکر لگانے والا یہ سمجھتا ہےکہ جو رقم میرے پاس موجود ہے اس سے اور مقاصد کو پورا کرلوں گا،
میرے بھائی مقصد تو شاید پورا ہوجائے لیکن آپ نے بزنس کی سب سے قیمتی چیز ویار (کاروبای ساکھ) گنوادی۔