Learn With Quran

Learn With Quran 📿✨ Quran Teaching Academy for Kids ✨
🌙We teach kids Quran with Tajweed, Nazra, Masnoon Duas, Salah, Surahs memorization, and Islamic manners.

Friendly environment, experienced teachers, online & physical classes available.Contact us today for admission.

📿✨ Quran Teaching Academy for Kids ✨📿🌙 Assalam-o-Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh📖 We offer a complete and structure...
30/04/2026

📿✨ Quran Teaching Academy for Kids ✨📿

🌙 Assalam-o-Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh

📖 We offer a complete and structured Quran learning program for children in a beautiful Islamic environment. Our goal is to teach Quran with correct pronunciation (Tajweed) along with Islamic manners and daily life guidance.

📚 What We Teach:
📖 Nazra Quran with Tajweed
🤲 Masnoon Duas (Morning, Evening, Eating, Sleeping & Daily Life)
🕋 Complete Salah Training (Step-by-step prayer method)
📿 Short Surahs Memorization
🌿 Islamic Ethics & Character Building
💡 Basic Islamic Knowledge for Kids

👨‍🏫 Why Choose Us:
✔ Experienced and caring teachers
✔ Friendly and stress-free learning environment
✔ Individual attention for every student
✔ Weekly revision and practice sessions
✔ Online & Physical classes available

🌟 We don’t just teach reading—we build love for the Holy Quran in children’s hearts and guide them toward a better Islamic life.

📞 Admission is Open Now! Contact Today

📖✨ “The best among you are those who learn the Quran and teach it.” ✨📖

23/01/2024

*🗳️ ووٹ کیا ہے ۔۔۔؟؟*

*کیا یہ محض ایک stamp لگانے کا نام۔۔؟*
_کیا یہ ایک بریانی کی پلیٹ، نلکا لگوا دینے، نالی پکی کروا دینے، گلی پکی کروا دینے، کچھ پیسے ہر ووٹ کے بدلے میں لے کر، اپنی راۓ کسی کے نام کر دینے کا نام ہے۔۔۔؟؟؟_
_کیا ، بجلی کی لائن بچھوا دینے یا گیس کا میٹر لگوا دینے کے بدلے میں پورے ملک پاکستان کی باگ ڈور اپنے ووٹ سے اس امیدوار کو جتوا کر دے دینے کا نام ہے۔۔؟؟_

*نہیں نہیں ذرہ رکیے ، سوچیئے*

_آپ کے ایک ایک ووٹ سے MNA, MPA بن کر اسمبلی میں جا کر بیٹھنے والے شخص کو آپ اپنے اس ووٹ سے قانون سازی کا حق دے رہے ہوتے ہیں ۔_
_اگر یہ قانون سازی میں ملوث MNA، MPA ملک پاکستان میں ایسا قانون بناتے ہیں ، ایسا بل پاس کرتے ہیں جو اسلامی قوانین کے برعکس ہوتا ہے تو یاد رکھیں اس گناہ کبیرہ کے مرتکب ہونے میں ، میں اپنے اس ووٹ دینے کی وجہ سے برابر کا گناہ گار ہوں گا ۔_
*اگر وہ شخص، مجھے علم ہے کہ لوگوں کے، ساتھ زیادتی کرنے والا ہے،*
*لوگوں کے حقوق ادا کرنے والا نہیں ہے ،*
*رشوت لینے اور دینے والا ہے ،*
*پیسے لے کر کام کرنے والا ہے ،*
*ظلم و زیادتی کا جب بھی موقع ملے تو کر جانے والا ہے*
*اللہ کی سر زمین پر اکڑ کر چلنے والا ہے ،*
*اللہ کے بلانے پر مسجدوں میں حاضر نہ ہونے والا ہے،*
*نہ ہمیں وہ ووٹ لینے والا نمازوں میں مسجد میں نظر آتا ہے،*
*نہ جمعہ پر دکھائی دیتا ہے*
*تو یاد رکھیں آپ کا ایک ووٹ اس کو اپنے اس ظلم پر بھی تقویت دے گا ،*
*جو رب العالمین کا نہیں ہو سکا آج تلک جس نے سبھی نعمتوں سے نوازا ہوا بھلا وہ آپ عوام اور ملک پاکستان کا خیر خواہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے ۔ ہرگز نہیں ، ہرگز نہیں سوائے ایک دھوکے سے ووٹ لینے کے ۔*

*لہذا ووٹ اس کو دیں، جو اللہ کا خوف رکھتا ہو،*
*جو مسجدوں میں رب العالمین کے سامنے سربسجود ہوتا ہو*
*جو لوگوں کے لیے فلاح کا کام پہلے بھی کرتا ہو ،*
*جو لوگوں میں پہلے بھی درد بانٹتا ہو ،*
*جس سے ملاقات کرنے کے لیے لوگوں کو اگلے الیکشن کا انتظار نہ کرنا پڑتا ہو ۔*
*ایسے امید واروں کو تلاش کریں ،*
*ورنہ اس منتخب ہونے والے نمائندے کے گناہوں کا وبال جو وہ اسمبلی میں پہنچ کر کرے گا وہ آپ سبھی پر بھی آئے گا ۔*
*سوچیئے اور تلاش کیجیئے اپنے اپنے علاقے میں ،*
*اللہ کا خوف دل میں رکھنے والے نمائندوں کو۔*
*سو بار سوچیں ، کہ میرے اس ووٹ سے منتخب ہونے والا شخص ملک پاکستان کی باگ ڈور سنبھالنے والا ہے ،*
*کیا اس کا کردار ایسا ہے، کیا اس کے عائلی ، اقتصادی , معاشرتی معاملات ایسے ہیں کہ اس کو اسلامی پاکستان کے قوانین بنانے کا حق دینا چاہیئے ۔۔؟؟*
*اللہ پاک ہم سب کو سوچ سمجھ کر اس پر عمل کی توفیق نصیب فرمائے ۔*

Address

Sargana, Noor Shah, Tehsil Mailsi, District Vehari
Vehari
32100

Telephone

+923071572796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn With Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Learn With Quran:

Share