28/07/2022
کے-الیکٹرک نے اپنی ویب سائٹ پر یہ معلومات مہیاء کردی ہے۔ جس کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے ہو چکا ہے. کہ فنانس بل 2022 کی منظوری کے بعد سیلز ٹیکس میں غیر رجسٹرڈ ریٹیلرز سے ماہانہ بجلی کے بل میں سیلز ٹیکس وصول کیا جائے گا اگر ریٹیلرز نان فائلر بھی ہو گا تو سیلز ٹیکس دوگنا وصول کیا جائے گا.