17/08/2026
500 یا 1000 روپے کی fee دیکھ کر اپنی Tax file کسی ایسے شخص سے تیار نہ کروائیں جو ابھی Tax filing کا کام سیکھ رہا ہو۔
غلط یا نامکمل Filing کی صورت میں بعد میں ہزاروں یا لاکھوں روپے کے Tax کا Notice موصول ہو سکتا ہے، جس کی ذمہ داری اور پریشانی پھر آپ کو برداشت کرنا پڑ سکتی ہے۔
اپنی Tax file ہمیشہ تجربہ کار اور ذمہ دار Tax Consultant سے تیار کروائیں۔
چند سو روپے بچانے کے بجائے اپنی Tax file اور مستقبل کو محفوظ بنائیں
2026 کی Tax file میں تقریباً 20 سے 25 اہم معلومات/پوائنٹس شامل کیے گئے ہیں، جن کا تعلق نادرا، لینڈ اینڈ ریوینیو، بینکوں، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور موبائل سمز سمیت مختلف ذرائع سے منسلک معلومات سےہو گیا ہے۔
مزید معلومات اور ٹیکس ریٹرن فائلنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں
Call / Whatsapp: 0333-5759756