Kaswa Marketing and Business Developer Pvt Ltd.

Kaswa Marketing and Business Developer Pvt Ltd. Finnacial Services

24/05/2026
🌟 KASWA MARKETING  Khushkhabri! 🌟اب آپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے Kaswa کے ساتھ بزنس شروع کر سکتے ہیں ✅اور خوشی کی بات یہ...
12/09/2025

🌟 KASWA MARKETING Khushkhabri! 🌟

اب آپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے Kaswa کے ساتھ بزنس شروع کر سکتے ہیں ✅
اور خوشی کی بات یہ ہے کہ اوورسیز پاکستانی بھائی اور بہنیں بھی اب ہماری کمپنی کے ساتھ جڑ سکتے ہیں۔

📌 صرف ہماری ویب سائٹ پر جائیں، فارم فل کریں اور براہِ راست ہماری IT ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی۔

Kaswa – Name of Trust
Kaswa – Business Developers

🌐 www.kaswamarketing.com.pk

05/08/2025

Join kaswa whatsaap group for more information or detail

05/08/2025

قصوی مارکیٹنگ اینڈ بزنس ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ A BUSINESS VISION GROUP

کمپنی پروفائل

تعارف: قصوی مارکیٹنگ اینڈ بزنس ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ (Kaswa Marketing & Business Developers Pvt. Ltd.) پاکستان میں SECP سے رجسٹرڈ ایک SMC-Private Limited کمپنی ہے۔ قصوی کا مقصد عوام الناس کو کاروباری اور مالی سہولت فراہم کرنا، مالی شعور بیدار کرنا، اور کم سرمائے سے کاروبار کی ترقی میں مدد دینا ہے۔

کمپنی کی نوعیت: قصوی ایک سرمایہ کاری (Investment) کمپنی نہیں بلکہ بزنس اور سروس پر مبنی ادارہ ہے۔ یہ مختلف قسم کے مالیاتی، پراڈکٹ، اور فلاحی پلانز فراہم کرتی ہے جن کا مقصد عام افراد کو آسان اقساط اور شراکتی ماڈل کے تحت سہولت فراہم کرنا ہے۔

خدمات:

1. ہاؤسنگ پلان (گھر کی سہولت)

2. پلاٹ پلان

3. گاڑی پلان

4. جہیز پلان

5. حج و عمرہ پلان

6. لکی کمیٹی پلان

7. خاندانی پروٹیکشن پلان

8. بزنس شراکت داری پروگرام

پلانز کا ماڈل: تمام پلانز کاروباری بنیاد پر فراہم کیے جاتے ہیں جن میں:

صارف ایک مخصوص سہولت کے لیے قسط وار ادائیگی کرتا ہے۔

کمپنی مقررہ مدت پر وہ سہولت فراہم کرتی ہے۔

کمپنی بعض کیسز میں 20% سے 50% تک مالی مدد خود کرتی ہے جو کلائنٹ سے وصول نہیں کی جاتی۔

قانونی حیثیت:

رجسٹریشن: SECP کے تحت SMC-Private Limited

نوعیت: نان-انویسٹمنٹ، نان-NBFC

مکمل ڈیٹا SECP کو فائل کیا گیا ہے

تمام کلائنٹس سے معاہدہ (Agreement) کیا جاتا ہے۔

شرعی حیثیت:

تمام پلانز شرعی اصولوں (تبرع، مضاربہ، مشارکہ) کی روشنی میں ڈیزائن کیے گئے ہیں۔

ہر ماڈل میں سود، فکس نفع، یا غیرواضح شرط شامل نہیں۔

شراکت داری کے لیے گورنمنٹ اسٹام پیپر پر معاہدہ کیا جاتا ہے۔

اختتامیہ: قصوی ایک وژن ہے جو پاکستان کے عام شہری کو باوقار، خودکفیل، اور شرعی اصولوں کے مطابق ترقی دینے کے لیے کام کر رہا ہے۔ کمپنی شفافیت، اعتماد، اور نفع کے بجائے خدمت کے اصول پر گامزن ہے۔

Address

Kaswa Marketing Head Office Office No. 4, GA Plaza, Gulshan-e-Anwar
Wah
47040

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaswa Marketing and Business Developer Pvt Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share