03/01/2025
خوشخبری
تڑون ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکول ورائ نور میں کل سے Nry سے لیکر 7th تک باقاعدہ فری ٹیوشن کا آغاز ہو گا لہذا ملک خیل قوم سے التجا ہے کہ اس موقعے سے ,فائدہ اٹھا ئے
چیئرمین تڑون ویلفیئر ایسوسی ایشن محمد اقبال وزیر