ہم گرین پاک سولر پلیٹ فارم سے اپ کو دیرپا ، جدید اور معیاری شمسی توانائ مہیا کرتے ہیں. ہمارا معیار اپکا اعتماد ہم کبھی کوالٹی پر کمپرومائز نہیں کرتے ہمارا یہی کوشش ہے کہ گاہک کو برانڈیڈ اور معیار سامان ملے تاکہ انکا سرمایہ لمبے عرصے کے لئے محفوظ رہے اور شمسی الات سے لمبے عرصے کے لئے بھرپور فائدہ اٹھائیں. ہمارے ملک پاکستان میں ائے روز توانائ کی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے پانی ، گیس اور بجلی کے
بلوں ائے روز اضافہ کیا جارہا ہے عوام لوڈشیڈنگ اور بھاری بھرکم بلوں تنگ اچکا ہے لوگ اپنی مدد اپ کے تحت شمسی توانائ سے استفادہ کرنے جارہا ہے اس چیز کو مدنظر رکھ کر ہم نے گرین پاک سلر کمپنی کے نام سے ہم نے لوگوں معیاری شمسی توانائ فراہم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے.اس پیج پر ہم لوگوں شمسی توانائ اور خاص کر سولر ماڈول کے حوالے سے اپنے تحریروں کے زریعے روشناس بھی کرتے رہتے ہیں تاکہ لوگ معیاری اور غیر معیاری شمسی پلیٹس اور یگر الات کے بارے میں مانوس ہوجائے.ہم زرعی مقاصد ، گھریلوں استعمال اور انڈسٹریل استعمال کے لئے شمسی توانائ کے پاور پیکج فراہم کرتے ہیں جو کہ معیار کے ساتھ ساتھ بارعایت بھی ہے.لہزا ہم اپ جیسے لوگوں کے بہت ہی مشکور ہیں جو ہم پر اعتماد کرتے ہیں. میں گرین پاک سولرکمپنی کے تمام ٹیم کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہو جن ہونے اب تک اپنا معیار برکرار رکھا ہے
شکریہ سلام پاکستان
انجنئر وطن جار وزیر
اپ اپنے روزمرہ مسائل ہم سے شئیر کرنے کے لئے ہمارے الات اورخدمات حاصل کرنے کے لئے ہم درجہ زیل نمبروں پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں
0965211086
03068002583
03321546563
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Green Pak Solar Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.