Abubakar Azizchak

Abubakar Azizchak This page created for small business ideas and machinery reviews

11/12/2025

14/09/2025

اسرائیلی پراڈکٹس کی بائیکاٹ کے ثمرات آنا شروع ہوگئے پاکستان ترکی اور سعودی کے میکڈونلڈز کی وضاحتیں پلس رونا دھونا شروع ہ...
16/10/2023

اسرائیلی پراڈکٹس کی بائیکاٹ کے ثمرات آنا شروع ہوگئے پاکستان ترکی اور سعودی کے میکڈونلڈز کی وضاحتیں پلس رونا دھونا شروع ہوچکا ہیں۔ کسی بھی طرح انکے جانسے میں نہ آئے انکی وضاحتیں بیکار ہیں جب تک ہر ایک فلسطینی بہن بھائیوں کو اسرائیلی افواج کیطرح خود وہیں جاکر پوری دنیا کے سامنے کھانا نہ کھلائے تب تک بائیکاٹ مہم جاری رہنا چاہئیے۔
صرف میکڈونلڈز نہیں آپکی محنت سے دیگر اسرائیلی کمپنیوں کے بھی اربوں ڈالرز صرف کچھ ہی دنوں میں ڈوب چکے ہیں۔ لڑ نہیں سکتے اتنا تو کرسکتے ہیں کہ انکے پراڈکٹس کی بائیکاٹ کرکے انکی معیشت کو زمین بوس کرسکے۔
کچھ اہم اسرائیلی پراڈکٹس درج ذیل ہیں۔۔۔
۔Mcdonald کے تمام پراڈکٹس
۔Pepsi کمپنی کے تمام مشروبات
۔Coca-Cola کے تمام پراڈکٹس
۔Nestle جوس اور Nestle نیڈو
۔Nike کمپنی کے تمام پراڈکٹس
۔Puma کمپنی کے تمام پراڈکٹس
۔Burger kings
۔KFC ریسٹورنٹ کے تمام پراڈکٹس

21/02/2023

MashaAllah

Address

Azizchak
Wazirabad
52000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abubakar Azizchak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abubakar Azizchak:

Share