Zafarwal.com

Zafarwal.com Solar • Smart Home • Electrical • Industrial Automation Solutions

انسانیت کے نام ایک درد بھری اپیل 😭🙏​تحصیل ظفروال (میلہ شریف) کے رہائشیوں اور تمام دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ ایک مجبور ...
11/03/2026

انسانیت کے نام ایک درد بھری اپیل 😭🙏
​تحصیل ظفروال (میلہ شریف) کے رہائشیوں اور تمام دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ ایک مجبور خاندان کی مدد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
​میلہ شریف کا رہائشی نوجوان "شان"، جو کہ ذہنی معذور ہے، گزشتہ اتوار سے اپنے گھر سے لاپتہ ہے۔ گھر والے اس کی تلاش میں دربدر بھٹک رہے ہیں اور مائیں بہنیں شدید صدمے اور پریشانی کی حالت میں ہیں۔
​نوجوان کا حلیہ اور تفصیلات:
​نام: شان
​رہائش: میلہ شریف (تحصیل ظفروال)
​حالت: ذہنی طور پر کمزور (معذور)
​گمشدگی کا دن: بروز اتوار
​آپ سے گزارش ہے:
انسانی ہمدردی کے ناطے اس پیغام اور تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر (Share) کریں تاکہ یہ پیغام ہر آنکھ تک پہنچ سکے۔ شاید آپ کا ایک شیئر اس معصوم نوجوان کو اس کے پریشان حال والدین سے ملوا دے۔
​اگر کسی بھی شخص کو اس نوجوان کے بارے میں کوئی معلومات ملے یا وہ کہیں نظر فالو (Follow) کریں۔
​Zafarwal

22/02/2026

6 Big Mistakes That Sank The Unsinkable Titanic | 6 بڑی غلطیاں

19/02/2026




























کا روحانی سفر | رمضان المبارک

09/02/2026

08/02/2026

بسنت: لاہور کا تہوار اور خطرہ! جانیئے مکمل خلاصہ
#بسنت please share

07/02/2026

Basant Tehwaar ki haqiqat | بسنت تہوار کی حقیقت

16/11/2025

Follow for daily updates

Address

District Narowal, Tehsil Zafarwal
Zafarwal
51670

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafarwal.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share