Jamal Shah zaidawall

Jamal Shah zaidawall jamal sha zaidawall zaida swabi .

جب بھی چپل کباب کا ذکر ہو اور عمر خطاب کاکا یاد نہ آئے—یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔ مردان کے مشہور چپل کباب!
28/11/2025

جب بھی چپل کباب کا ذکر ہو اور عمر خطاب کاکا یاد نہ آئے—یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔ مردان کے مشہور چپل کباب!

گاؤں کی روٹی
11/11/2025

گاؤں کی روٹی

دہ کلی سادہ او رہ سکون ڈش دہ چا چا خوخ وی
11/11/2025

دہ کلی سادہ او رہ سکون ڈش دہ چا چا خوخ وی

Scrap Battery Hamy Den Sab sy Achi qeemat my puray swabi sy ghar bethy Sirf ek call per Apki Battery apky Ghar sy hum kh...
24/06/2022

Scrap Battery Hamy Den Sab sy Achi qeemat my puray swabi sy ghar bethy Sirf ek call per Apki Battery apky Ghar sy hum khud lay kr jaingy contact 0314 9465769 / 0303 8493652

اگر گاڑی یا جو یو پی ایس پر لگی ہوئی بیٹری کے ٹرمینل پر کاربن  جمع ہوجائے جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے یہ بیٹری کے لی...
24/06/2022

اگر گاڑی یا جو یو پی ایس پر لگی ہوئی بیٹری کے ٹرمینل پر کاربن جمع ہوجائے جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے یہ بیٹری کے لیٹ چارجنگ ہونے اور بیٹری کے ڈسچارج ہونے میں اہم رول ادا کرتا ہے لہذا ہر سات دن کے بعد بیٹری کے ٹرمینل پر گریس لگائیں یا پھر اس کو پانچ سے دس منٹ کے لیے پانی کے ایک برتن میں بھگو دیں اس طرح بیٹری کے ٹرمینل بھی صاف ستھرے رہیں گے اور بیٹری اور بیٹری کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا ۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
جمال شاہ بیٹری ریپئرنگ سنٹر زیدہ صوابی مین روڈ ٹوپی
رابطہ نمبر ⬅️
0314 9465769
واسٹایپ نمبر ⬅️ 03038493652

میری سب سے عمدہ پوسٹزیادہ سے زیادہ شئر کریں تا کہ سب کو فائدہ ہوگرمیوں کے دنوں میں آئے دن یو پی ایس کی بیٹری جواب دے جات...
04/06/2022

میری سب سے عمدہ پوسٹ
زیادہ سے زیادہ شئر کریں تا کہ سب کو فائدہ ہو
گرمیوں کے دنوں میں آئے دن یو پی ایس کی بیٹری جواب دے جاتی ہے- آپ نےاکثر دیکھا ہوگا کہ دوکاندار پرانی بیٹری بھی کچھ پیسوں کے عوض آپ سے خرید لیتے ہیں- سوچنے کی بات ہے کہ بیٹری تو خراب ہوچکی ہوتی ہے، پھر یہ خراب بیٹری ان کے کس کام کی؟ یہی اصل نقطہ ہے جو آج آپ کو سمجھانا ہے تاکہ آپ مالی نقصان سے بچ سکیں- دوکاندار جو خراب بیٹری آپ سے خریدتے ہیں وہی کچھ دنوں بعد نئی بیٹری کی شکل میں بازار میں موجود ہوتی ہے- اصل میں بیٹری کبھی کمزور نہیں ہوتی، اس کا کوئی ایک سیل کمزور ہوجاتا ہےجو تقریبا" پنردہ سوروپے میں مل جاتا ہے- دوکاندار اس کا کمزور سیل تبدیل کرکے نیا پلاسٹک کور لگاتے ہیں اورپھر سے کسی نئے گاہک کو بیچ دیتے ہیں- اس کام کے لیے وہ درج ذیل طریقہ اختیار کرتے ہیں-

Epsom Salt-1

Distilled Water (Tezab)-2

epsom-salt

ایپسم سالٹ:یہ کسی بھی میڈیکل سٹور سے آسانی کے ساتھ مل جاتا ہے، میڈیکل سٹور والے اسے میگنیشئم سلفیٹ کے نام سے بھی جانتے ہیں۔

ڈسٹلڈ واٹر: یہ بھی کسی بھی بیٹری والی شاپ سے مل جاتا ہے۔

دوکاندار سب سے پہلے بیٹری کا باہر والا کور تبدیل کرتے ہیں، پھر ایپسم سالٹ (میگنیشئم سلفیٹ)اور ڈسٹلڈ واٹر (تیزاب)کو برابر مقدار میں حل کرلیتے ہیں یعنی دو کپ میگنیشئم سلفیٹ کے اور دو کپ ڈسٹلڈ واٹر یعنی تیزاب کے کسی برتن میں مکس کرکے تھوڑا گرم کرلیتے ہیں تاکہ یہ حل ہوجائے اور پھر اس کو ٹھنڈا ہونےدیتے ہیں۔ اس کے بعد یو پی ایس کو مکمل بند کر کےاور بیٹری کی تاریں یو پی ایس سے الگ کر کے بیٹری کے تمام ڈھکن کھولدیتے ہیں اور اگر اس میں پہلے سے پانی پورا ہے تو اتنا پانی بیٹری میں سے نکال دیتے ہیں جتنا انہوں نے محلول بنایا ہوتا ہے-

Related image

اب بیٹری میں مکس کیا ہوا محلول تمام سیلز میں برابر مقدار میں ڈالتے ہیں اور ڈھکن فوری طور پربند کر دیتے ہیں-پھر فوری طور پر بیٹری کو یو پی ایس کے ساتھ اٹیچ کر کے چارجنگ پہ لگا دیتے ہیں-اس کے لئےدوکاندار سات سے دس دن انتظار کرتے ہیں ایک ہفتہ کے بعد بیٹری کی پرفارمنس بالکل پہلے جیسی ہوجاتی ہے اور آپ سے خریدی ہوئی اڑھائی تین ہزار کی بیٹری پھر سے آپ کو دس پندرہ ہزار کی بیچ دی جاتی ہے-اگر آپ اس فراڈ سے بچنا چاہتے ہیں تو دوکاندار سے بیٹری کا سیل چیک کروائیں اور اصرار کریں کہ وہ صرف خراب سیل ہی تبدیل کرے-

میں نے نوٹ کیا میرا دوست اس ڈیوائس کو استعمال کر رہا ہے۔ وہ اس حد تک بچا رہا ہے-
بجلی کی ادائیگی کرنے میں مدد!
%20 سے زیادہ آبادی اس کا تجربہ کر رہی ہے۔
بجلی کے لیے اب مزید زیادہ ادائیگی نہیں! یہ ڈیوائس آپ کے پیسے بچائے گی!!
اپنے بجلی کے بلوں کی زیادہ ادائیگی بند کریں! اب پیسوں کی بچت شروع کریں!

07/05/2022
31/03/2022

Address

Zaida
23540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Shah zaidawall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share