A4 Love S7

A4 Love S7 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A4 Love S7, Jeddah, Raiwind.

محبت صرف ایک احساس نہیں، بلکہ زندگی کا سب سے خوبصورت رشتہ ہے۔ اس پیج پر آپ کو محبت بھری باتیں، دل کو چھو لینے والے الفاظ، خوبصورت اقتباسات، جذباتی کہانیاں اور دلنشین شاعری ملے گی۔ اگر آپ سچی محبت، وفاداری، احترام اور خ

01/08/2026

31/07/2026

🤌🏻🫴*عورت اِتنی خُوبصورت مخلوق ہے**اِس کے بِنا حضرت آدم علیہ السلام**بھی ادھورے تھے وہ بھی جنت میں**تُم تو پھر بھی آدم زا...
30/07/2026

🤌🏻🫴

*عورت اِتنی خُوبصورت مخلوق ہے*
*اِس کے بِنا حضرت آدم علیہ السلام*
*بھی ادھورے تھے وہ بھی جنت میں*
*تُم تو پھر بھی آدم زاد ہو وہ بھی دنیا میں*🤌🏻💐🙌🌚

*یہ حقیقت ہے کہ بہار صرف اُس شخص کی موجودگی اور رفاقت سے ہی نکھرتی ہے جو آپ کے دل کے قریب ہو۔🌷*
30/07/2026

*یہ حقیقت ہے کہ بہار صرف اُس شخص کی موجودگی اور رفاقت سے ہی نکھرتی ہے جو آپ کے دل کے قریب ہو۔🌷*

*حقیقت* یہ ہے...لوگ آپ کی *باتیں* نہیں،اپنا *مطلب* یاد رکھتے ہیں۔
30/07/2026

*حقیقت* یہ ہے...

لوگ آپ کی *باتیں* نہیں،
اپنا *مطلب* یاد رکھتے ہیں۔

*ہم اگر زبان کی پھیلائی ہوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ہو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ہے۔۔۔ !!✨*             #خاموشی ...
30/07/2026

*ہم اگر زبان کی پھیلائی ہوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ہو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ہے۔۔۔ !!✨*

#خاموشی #آزمائش

*آج کی جوانی ایک خاموش آزمائش ہے*❤️‍🩹ہم ہنستے ہیںمصروف رہتے ہیںلوگوں کو خوش دکھاتے ہیں…*مگر سچ یہ ہے کــــہ*🫠 دل کہیں نہ...
29/07/2026

*آج کی جوانی ایک خاموش آزمائش ہے*❤️‍🩹
ہم ہنستے ہیں
مصروف رہتے ہیں
لوگوں کو خوش دکھاتے ہیں…
*مگر سچ یہ ہے کــــہ*🫠
دل کہیں نہ کہیں خالی سا لگتا ہے کیونکہ دل کی اصل سکون نہ دوستیوں میں ہے نہ دنیا کی چمک دمک میں ہے
بلکہ صرف *اللہ پاک* کے ذکر میں ہے
*کتنی عجیب بات ہے نا…*❤️‍🩹
ہم پوری دنیا کو وقت دے دیتے ہیں مگر اپنے *رب* کے لیے چند منٹ بھی مشکل لگتے ہیں
*یہ جوانی ہمیشہ نہیں رہے گی…*✨
یہ خوبصورتی یہ طاقت یہ وقت سب ختم ہو جائے گا
اور ایک دن ہم سب نے *اللہ پاک* کے سامنے کھڑا ہونا ہے اکیلے🥺
اس دن نہ کوئی friend کام آئے گا نہ کوئی trend…
صرف ہمارے اعمال ساتھ ہوں گے
*تو کیویں نہ آج ہی بدل جائیں؟*🌕
کیوں نہ آج سے *نماز* کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں؟
کیوں نہ اپنے *رب* سے سچی دوستی کر لیں؟
*کیونکہ جب اللہ پاک مل جائے…*
تو پھر کسی اور چیز کی کمی محسوس نہیں ہوتی
🥺❤️‍🩹
*اللہ پاک* ہمیں ہدایت دے اور ہماری جوانی کو اپنے راستے میں قبول فرمائے
*آمــــین یا رب العالمین*
#آزمائش

*میں اک رتبہ تھا تیرے ہاتھ لگ کر تباہ ہوا ❤️‍🩹🥺**کسی کنیز کو ملے سلطنت تو کہاں سنبھلتی ہے؟💔*
29/07/2026

*میں اک رتبہ تھا تیرے ہاتھ لگ کر تباہ ہوا ❤️‍🩹🥺*
*کسی کنیز کو ملے سلطنت تو کہاں سنبھلتی ہے؟💔*

Address

Jeddah
Raiwind

Telephone

+923164007198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A4 Love S7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A4 Love S7:

Shortcuts

Share