AlFaris

AlFaris Trading , Tourism

دوستو! اگر آپ عمرہ پر جا رہے ہیں یا بیرون ملک سفر کا ارادہ رکھتے ہیں اور آپ نے ائر سیال کی ٹکٹ لے رکھی ہے تو ائیر پورٹ ر...
27/12/2025

دوستو! اگر آپ عمرہ پر جا رہے ہیں یا بیرون ملک سفر کا ارادہ رکھتے ہیں اور آپ نے ائر سیال کی ٹکٹ لے رکھی ہے تو ائیر پورٹ روانہ ہونے سے پہلے ایک تکیہ، رضائی اور ایک ہفتے کا راشن ساتھ لے کے جائیے گا، کیونکہ ان کے جہاز آپ کو لے کر تب اڑان بھریں گے جب آپ کے عمرے کا ویزہ ختم ہونے میں چوبیس گھنٹے رہ چکے ہوں گے

09/11/2025

پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے گورنر، یاسر الرمیان نے نئی پروڈکٹس کا آغاز کیا، سعودیہ کے پہلے اونٹنی کے دودھ کا برانڈ، جو اب 7,000 سے زائد اسٹورز میں دستیاب ہیں، بشمول ڈینیوب، اوتھائم، تمیمی، پانڈا، نوگ ایپ، اور ننجا پر دستیاب ہے

📢📢📢📢📢📢" عمرے پر جانے والے گروپ ممبران متوجہ ہوں خاص طور پر ایئر بلو پر سفر کرنے والے"تحریر سید امجد محمود فلکیعمرے کا پی...
08/11/2025

📢📢📢

📢📢📢

" عمرے پر جانے والے گروپ ممبران متوجہ ہوں خاص طور پر ایئر بلو پر سفر کرنے والے"

تحریر سید امجد محمود فلکی

عمرے کا پیکج بناتے وقت ایجنٹ حضرات یا کمپنیز ایسی ائیر لائن یا پیکج چوز کرتے ہیں جس میں ان کو بھی بچت ہو اور گروپ ٹکٹ ہو پاکستان سے تمام پاکستانی ائیر لائن اور سعودی ایئرلائن ڈائریکٹ عمرے کے لیے سعودی عرب مکہ یا مدینہ منورہ جاتی ہیں ان میں سے کچھ ایئرلائن تو جیسے کہ پی ائی اے سعودی ایئرلائن کم ازکم 30 کلو وزن الاؤ کرتی ہیں مگر ایئر بلو ایک ایسی ایئرلائن ہے جو کہ بائی ڈیفالٹ ٹکٹ میں 20 کلو وزن ہوتا ہے جو کہ عمرے پر جانے کے لیے بہت زیادہ ناکافی ہے عمرہ سے واپسی پر زم زم کی کھلی بوتلیں اور کھجوریں بھی لانی ہوتی ہیں اس لئے 20 + سات کلو ہینڈ کری کا وزن بہت کم ہوتا ہے اگر ٹکٹ بک کراتے وقت وزن 20 سے 30 کلو کروا لیا جائے تو ایوریج 5 سے 6,000 لگتے ہیں مگر ایجنٹ حضرات کئی دفعہ یہ پیسے خرچ نہیں کرتے کیونکہ انہوں نے پیکج کو مناسب قیمت پر بھی لانا ہوتا ہے اور اپنا مارجن بھی رکھنا ہوتا ہے ٹکٹ بک ہونے کے بعد ڈیپارچر سے پہلے اگر اپ اس وزن کو 20 سے 30 کلو کروائیں تو 11 سے 12,000 لگتے ہیں جو کہ پھر بھی اپ کو وارہ کھاتا ہے کیونکہ واپسی پر اگر اپ کا وزن زیادہ ہو گیا.

ٹو ایئرپورٹ پر اپ کو ٹکٹ جیتنے چارجز پڑ جائیں گے اس لئے جب بھی کوئی عمرہ پیکج لیں تو اپنے عمرہ ایجنٹ کو کہیں کہ ہمارےا وزن کم از کم 30 کلو ہو خاص طور پر ایئر بلو کا اور اگر وہ نہ مانے تو انہیں میری یہ تحریر دکھائیں انہیں کہیں کہ کم از کم وزن 30 کلو ہو اپ 6000 بچانے کی خاطر ہمیں 10 کلو وزن کم دے رہے ہیں یا پھر دوسری صورت میں انہیں کہیں کہ کسی ایسی ایئر لائن کا ٹکٹ دیں جو کہ کم از کم 30 کلو کا وزن الاؤ کرے

08/11/2025
08/11/2025

Umrah 07/11/2025

14/04/2025

‏یہ کے ایف سی جی ایچ کیو سے چند کلومیٹر اور سیکریٹیریٹ کی اہمم فوجی عمارتوں کے سامنے ہے۔۔۔

14/04/2025
📌 *دنیا کے 50 طاقتور ترین ممالک کی لِسٹ جاری!*انڈیا کا بارہواں نمبر، بنگلہ دیش بھی شامل ہے۔آپ کا واحد مسلم ایٹمی طاقت، خ...
14/04/2025

📌 *دنیا کے 50 طاقتور ترین ممالک کی لِسٹ جاری!*
انڈیا کا بارہواں نمبر، بنگلہ دیش بھی شامل ہے۔

آپ کا واحد مسلم ایٹمی طاقت، خدا کے رازوں میں سے ایک راز لِسٹ سے غائب۔ ٹاپ 100 میں بھی شامل نہیں۔ 🧐

14/04/2025

SubhanAllah!The new extension of Masjid Al-Haram in is a stunning display of grandeur & precision. Built with the finest marble & illuminated by dazzling crystal chandeliers, it showcases the Saudi government's commitment to excellence. A true architectural masterpiece!

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlFaris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AlFaris:

Share