Crime HD

Crime HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crime HD, Jeddah.

29/05/2026

میری عمر کی ہر لڑکی یا عورت کہہ لیں اسکا خواب ہوتا ہے کہ ساس نا ہی ہو، رشتے والیاں بھی بڑے فخر سے ایسے رشتے دیکھاتی ہیں کہ ساس نہیں یے سپیشلی ہائی لائٹ کیا جاتا یہ۔ کیسا حسین اتفاق ہے مائیں سب کی اچھی ہوتیں لیکن لڑکے کی ماں یعنی ساس بری۔

دراصل ساس جیسی مینیجمینٹ آج کی لڑکیوں کے بس کی بات نہیں ہے، میں بانٹ بانٹ کر تھک گئی ہوں گوشت ابھی بھی اتنا پڑا ہے ماشاءاللہ، اور مجھے یہ ڈر ہو رہا خراب نا ہو جائے۔ یہی میری ساس اگر گھر ہوتیں تو سارا بانٹا بھی جانا تھا اور آسانی سے مینیج بھی ہو جانا تھا۔

دوسری بات بری لگے یا کڑوی ہمیں رشتے نبھانے بھی نہیں آتے۔ بہت کم مہمان آئے اس عید پر دل اتنا برا ہو رہا۔۔۔ پھر ہم زندگی اور رزق میں برکت سے بھی محروم ہو گئے۔ کیونکہ ہم ماڈرن ہو گئے ہیں ہمیں بس بندہ چاہیئے اور ساری دنیا سے دور کہیں جا بسیں۔

یہ ہماری مورل ویلیوز ختم ہو رہی ہیں۔ پر کسی کو خود جاکر گوشت دینا پڑ رہا۔ اور میری ساس کرسی پر بیٹھ کر ہی سب کچھ نپٹا دیتی تھیں۔ ہر کوئی یہی کہتا باجی گھر پر نہیں ہیں اس لیئے ہم نے سوچا جب حج سے واپس آئیں گی تو ہم چکر لگا لیں گے۔ ہماری کوئی وقعت نہیں ہے۔ اور ہم بھائیوں اور بھابیوں کو تلقین کرتی ہیں امی دا خیال رکھیو پلیز امی ٹھیک نہیں رہندے۔

سنو میرے بھائی اگر تم ماں اور بیوی کے معاملات میں اعتدال سے کام نہیں لیتے تو معذرت کے ساتھ تم مرد نہیں ابھی لڑکپن میں ہی ہو۔ کیونکہ ایک عورت تمہارے جنت میں جانے کی وجہ اور دوسری کی جنت کا اختیار اللہ تعالیٰ نے تمہیں سونپ دیا۔ اب تمہیں فیصلہ کرنا ہے بچپن کی شیر ، بکری اور چارے کی طرح کہ تمہیں خود جنت میں جانا ہے یا اپنی جنت سے دستبردار ہو کر بیوی کو جنت میں بھیجنا ہے۔ معاملہ اب تمہیں ہی حل کرنا ہے

م ا ہ م ✍🏻

29/05/2026

“ماں جی، قربانی کیتی اے؟”

ماں جی نے جواب دیا:
“نہیں پتر، ساڈا تے کرایہ دا گھر اے۔”

“چلو ماں جی، تھلے آ جاؤ، گوشت دا ڈبہ لے لو۔”

ماں جی بولیں:
“پتر، گوڈیاں وچ بڑی درد اے، تھلے نئیں آیا جاندا… میں شاپر سُٹدی آں، تُسی اوہدے وچ ڈبہ پا دیو۔”

“لو ماں جی، گوشت دا ڈبہ پا دتا اے۔”

“شکریہ میرا پتر… گوشت دا انتظار کر رہی سی، کسے پاسوں نئیں آیا۔”

پھر دعا دیتے ہوئے کہا:
“مالک تیری قربانی قبول کرے، تیری حیاتی ہووے… پتر تینوں عید وی مبارک ہووے۔”

27/05/2026

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crime HD:

Share