09/02/2026
پاکستان پیپلز پارٹی سپاف کے بیباک، بھادر اور غیرتمند رہنما نادر علی پنہور، رئیس سرفراز سولنگی اور سہیل سولنگی پر منافق اعظم سپاف صدر منصور شاہانی کی جانب سے بغض پر مبنی جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا تھا، جس کا آج دادو کی عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں باعزت بری کردیا.
منافق لوگ بھول جاتے ہے کہ اللہ پاک کے یہاں دیر ہے پر اندھیر نہیں ہیں، انشاءاللہ جلد منصور شاہانی تمھارا عبرتناک اور بھیانک انجام ہوگا، جس کا کبھی تم نے سوچا بھی نہیں تھا.