Aamir Qudratullah Panhwar

Aamir Qudratullah Panhwar کی محمد و آل محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوہ و قلم تیرے ہیں

31/05/2026

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
"قدرت کا قانون ہے دنیا میں تم کسی کو بے چین کرو گے تو تم خود بھی چین کی زندگی نہیں گذار سکتے"

29/05/2026

وقت گواہ ہے، جو ٹھہرا وہ مٹ گیا ✨
جو چلتا رہا وہ تاریخ میں زندہ رہا 💖

29/05/2026

وقت کے دریا میں جو تیرتا رہا وہی ساحل پہ پہنچا ✨
جو سوچتا رہا وہ لہروں میں کھو گیا 💖

29/05/2026

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمھیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں. 💖

27/05/2026

اندھیروں میں بھی چمکو تبھی ستارے کہلاؤگے 💖

27/05/2026

ٹھکرادو اگر دے کوئی ذلت سے سمندر
عزت سے جو مل جائے وہ قطرا بھی بہت ہے 😎💖🇸🇦

27/05/2026

کوئی بڑا کام صرف وہ شخص کر سکتا ہے جو اپنے آپ کو چھوٹا کام کرنے پر راضی کرلے 💖🇸🇦

27/05/2026

منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہے جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں. 💖🇸🇦

03/04/2026

اسی پر عشق سجتا ہے
جو اندر سے قلندر ہو 😇

Address

Jubail Industrial City

Telephone

+923423688808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Qudratullah Panhwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir Qudratullah Panhwar:

Share