Imtiaz Global Visa Services

Imtiaz Global Visa Services Saudi Arabia Visa Services

08/06/2026

سعودی عرب میں کوالٹی کنٹرول انجینئرز کی ہائیرارکی
کوالٹی میں سمجھوتہ نہیں ہوتا، کیونکہ ایک چھوٹی سی غلطی پورے پروجیکٹ کی ساکھ اور حفاظت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

03/06/2026

فریش انجینئرز، چاہے وہ پاکستان میں ہوں یا سعودی عرب آچکے ہیں۔اور اچھی نوکری حاصل کرنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ۔تو انہیں چاہیے کہ اپنے متعلقہ فیلڈ کی کم از کم ڈرائنگ ریڈنگ ضرور سیکھیں۔ مزید رہنمائی کے لیے انجینئر امتیاز علی شینواری کا پیغام ملاحظہ فرمائیں۔
Imtiaz Global Visa Services



01/06/2026

فیلڈ سلیکشن پارٹ 3

01/06/2026

فیلڈ سلیکشن پارٹ 2
سعودی عرب میں نوکری کی تلاش کیسے شروع کریں اور اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کیسے کریں۔

23/05/2026

How to start job hunting in Saudi Arabia and how to plan for your future ahead.
This is part 1, don't miss part 2 and part 3

16/05/2026

آذاد ویزوں کے حوالے سے انجنیئر امتیاز علی شینواری کا پیغام ملاحظہ فرمائیں ۔
مزید معلومات کیلئے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں ۔
Engineer Imtiaz Ali Shinwari: +966506042859
IKRAM Shinwari: +966507269036

10/03/2026

Please contact our team (Imtiaz Global Visa Services) at the given numbers for consulting services.
The only _*authorised*_ persons are: Imtiaz Shinwari (+966506042859, 03015942863), Naeem Shinwari (03006439777), Asad Ullah (03364644148), Muhammad Ikram (+966507269036), Bilal Ahmad (+966553314895), and Shoaib Khan (03009299859).
We do not have any other representatives. If anyone else is using my name or the name of Imtiaz Global Visa Services, it is _*fake.*_ Please confirm with the above-mentioned persons before dealing with them.

سعودی عرب میں رمضان المبارک 1447ھ کا چاند نظر آگیا‏سعودی عرب میں پہلا روزہ بدھ 18 فروری کو ہوگا
17/02/2026

سعودی عرب میں رمضان المبارک 1447ھ کا چاند نظر آگیا
‏سعودی عرب میں پہلا روزہ بدھ 18 فروری کو ہوگا

06/02/2026

آزاد ویزا کوئی دھوکہ نہیں، غلطی ہماری تیاری میں ہوتی ہے۔
جو لوگ آزاد ویزے سے ڈرتے ہیں، ذرا حقیقت سن لیں:
آزاد ویزا صرف ویزا ہوتا ہے، نوکری نہیں۔
جو شخص یہ سمجھ کر آتا ہے کہ اترتے ہی نوکری مل جائے گی، وہی پریشان ہوتا ہے۔
اگر آپ کے پاس ہنر، تجربہ اور سیکھنے کا جذبہ ہے تو آزاد ویزا آپ کے لیے موقع ہے۔
اگر آپ بغیر مہارت، بغیر پلان اور معلومات کیے بغیر آتے ہیں تو ہر ویزا خطرہ بن جاتا ہے۔
سعودی عرب میں نوکری نام پر نہیں، کام پر ملتی ہے۔
جو بندہ فیلڈ جانتا ہے، محنتی ہے اور صبر رکھتا ہے—وہ کہیں نہ کہیں سیٹ ہو ہی جاتا ہے۔
مذید جاننے کے لیے انجینئر امتیاز علی شینواری کا پیغام ملاحظہ فرمائیں ۔
For further details contact us: engineer Imtiaz Ali Shinwari +966506042859
Ikram Shinwari+966507269036

28/01/2026

سعودی عرب آذاد ویزے کے بارے میں انجینئر امتیاز علی شینواری کا پیغام ملاحظہ فرمائیں ۔
مذید معلومات کے لیے نیچے دی گئی نمبرز پر رابطہ کریں ۔
+966506042859 engineer Imtiaz Ali Shinwari.
+966507269036 Ikram Shinwari.

Address

Jubail
Jubail

Telephone

+966506042859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz Global Visa Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imtiaz Global Visa Services:

Share