10/06/2025
ملکوال میں بچی کے قتل کا ڈراپ سین ماں قاتلہ نکلی
ملکوال میں پسند کی شادی کرنے کے لیے حقیقی ماں نے اپنی اکلوتی بیٹی کو ڈنڈے مار م ار کر خود ہی مار ڈالا تھانہ ملکوال کے علاقہ مراد وال میں گزشتہ روز ایک خاتون جس کا نام الماس ارشد ہے نے ایف ائی ار درج کروائی تھی کہ وہ اپنے قریبی عزیز اسماعیل کے گھر میں ائی ہوئی تھی کے سات جون عید کےدن تین بجے اس کی بیٹی کرن 50 روپے لے کر گھر سے کوئی چیز لینے گئی لیکن واپس نہ ائی پولیس نے بچی کی گمشدگی کا مقدمہ درج کر کے جب تلاش شروع کی تو اگلے دن گنے کے کھیتوں سے اٹھ سالہ کرن کی ل اش مل گئی جس کو سر میں ڈنڈے م ار م ار کر م ارا گیا تھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے حالات مشکوک ہونے پر الماس بی بی کی جب تفتیش کی تو اس نے بتایا کہ اس نے دوسری شادی کرنے کے لیے اپنی بیٹی کو خود م ارا ہے