Star Advanced

Star Advanced STAR ADVANCED builds businesses in Saudi Arabia. We offer Business Setup, Company Formation, Consulting,
Finance & Tax
(1)

From company formation to compliance and real estate, we deliver execution, not excuses
positioning you for real growth in the Kingdom. Advanced BuisnessConsultancy provides all services required to establish a successful business in Saudi Arabia .Turn Your Business Vision into Reality.

Eid Mubarak to all.
27/05/2026

Eid Mubarak to all.

سعودی وزارت داخلہ نے اجازت نامے کے بغیر 34 افراد کو مکہ مکرمہ لے جانے کی کوشش پر 5 غیر ملکیوں اور 5 شہریوں کو حج ضوابط ک...
27/05/2026

سعودی وزارت داخلہ نے اجازت نامے کے بغیر 34 افراد کو مکہ مکرمہ لے جانے کی کوشش پر 5 غیر ملکیوں اور 5 شہریوں کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
وزارت نے سیزنل انتظامی کمیٹیوں کے ذریعے ٹرانسپورٹرز، خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد اور پرمٹ کے بغیر مکہ جانے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف انتظامی فیصلے جاری کیے۔
سزاؤں میں قید، ایک لاکھ ریال تک جرمانے اور تشہیر شامل ہے۔ پرمٹ کے بغیر حج کرنے کی کوشش پر 20 ہزار ریال تک جرمانہ، غیرملکیوں کی بے دخلی اور سزا پوری ہونے کے بعد 10 سال تک مملکت میں دوبارہ داخلے پر پابندی ہوگی۔

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، ...
26/05/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان کا پہلا سب سے بڑا علامتی تعلیمی پارلیمانی ادارہ سیشن 2026 تا 2028 کے لیے محترم جناب احسان ...
24/05/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی
پاکستان کا پہلا سب سے بڑا علامتی تعلیمی پارلیمانی ادارہ
سیشن 2026 تا 2028 کے لیے
محترم جناب احسان للہ بھٹی صاحب
کو EDUCATIONIST MNA منتخب کر دیا گیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی

لبيك اللهم لبيك
17/05/2026

لبيك اللهم لبيك

17/05/2026

PAK GLOBAL FORUM

آج ہمیں رانا محمد اشرف  کی جانب سے فوڈ سٹار ریسٹورنٹ دمام  میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔یہ تقر...
14/05/2026

آج ہمیں رانا محمد اشرف کی جانب سے فوڈ سٹار ریسٹورنٹ دمام میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔

یہ تقریب پاکستان آرمی کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور بنیان المرصوص کے پہلے سال کی تکمیل کی خوشی میں منعقد کی گئی۔
مہمان خصوصی ڈاکٹر حافظ محمد عمران سی ای او ٹیلی ناک ، عبدالصبور قریشی سرپرست اعلیٰ پاکستان گلوبل فورم ، اشتیاق عباسی جنرل سیکرٹری پاکستان گلوبل فورم، رانا جاوید اسلم چیئرمین پاکستان گلوبل فورم ، میاں اشفاق احمد ، احسان اللہ بھٹی صدر پاکستان گلوبل فورم ، نذیر احمد تنولی ، فیصل چوہدری و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی قربانیوں، خدمات اور وطن کے دفاع میں ان کے کردار کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

تقریب کا ایک اہم اور یادگار لمحہ وہ تھا جب سردار مصطفیٰ خان انفارمیشن سیکرٹری پاکستان گلوبل فورم کو ان کی خدمات کے اعتراف میں تعریفی شیلڈ پیش کی گئی، جو احسان اللہ بھٹی صدر پاکستان گلوبل فورم نے پیش کی۔

حسبِ روایت،فوڈ سٹار ریسٹورنٹ کے لذیذ کھانوں اور بہترین مہمان نوازی نے اس خوبصورت شام کو مزید یادگار بنا دِیا ۔

Pak Global Forum
13/05/2026

Pak Global Forum

It was a pleasure to visit the Asharqia Chamber today during the investment opportunities session with the Pakistan Trad...
13/05/2026

It was a pleasure to visit the Asharqia Chamber today during the investment opportunities session with the Pakistan Trade Mission. We had the opportunity to meet many intellectuals, business leaders, and professionals working towards stronger economic collaboration between Pakistan and Saudi Arabia.

A special appreciation to Mr. Nazir Tanoli for his valuable time and insightful briefing about his upcoming projects and future vision. His professional approach, clarity of thought, and commitment towards meaningful business initiatives are truly commendable.

Wishing him continued success and looking forward to seeing these projects create real impact and new opportunities ahead.

Address

Ras Tanura
32816

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Advanced posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share