09/04/2023
چڑہوی( ابرار آرزو کشمیری سے)
سابق ایم ایل اے راجہ مجاہد کے بیٹے راجہ بلال مجاہد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں معززین علاقہ سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت حادثاتی موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفعا مقام عطا فرمائیں آمین اور سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین
تفصیلات کل روزنامہ کشمیر نیوز میں