Yaseen Malik

Yaseen Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yaseen Malik, Narjis Saudi Arabia, Riyadh.

یاسین ملک کی اگلی سماعت 22 اپریل 2026 کو ہوگی۔
30/01/2026

یاسین ملک کی اگلی سماعت 22 اپریل 2026 کو ہوگی۔

28/01/2026

تہاڑ جیل، دہلی، کمرہ نمبر 7 سے یاسین ملک صاحب ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ جبر اور ظلم کا تسلط ضرور ختم ہوگا، ان شاء اللہ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کوٹلی کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف یاسین ملک کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے28 جنوریکو سیو یاسین ملک ر...
27/01/2026

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کوٹلی کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف یاسین ملک کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے

28 جنوری

کو سیو یاسین ملک ریلی

نکالی جائے گی ریلی کا آغاز دن 11:00 بجے کالج گرونڈ کوٹلی سے کیا جائے گا

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ - (جے کے ایل ایف)

23/01/2026
04/01/2026
نومبر  10 یسین ملک پر بے بنیاد کیس کا فیصلہ کافروں کی عدالت میں آج ہو گا تمام احباب خصوصا دعا کرے اللہ پاک کافروں کی قید...
10/11/2025

نومبر 10 یسین ملک پر بے بنیاد کیس کا فیصلہ کافروں کی عدالت میں آج ہو گا تمام احباب خصوصا دعا کرے اللہ پاک کافروں کی قید سے رہائی نصیب کرے آمین

#کشمیر #انصاف #10نومبر

22/10/2025
یہ وہ شخص ہے لوگو جس کو سیز فاںٔر کے بعد 300 دفعہ گرفتار کیا گیا.  6 قاتلانہ حملے ہوۓ.پولیس کے تشدد سے کان کی سماعت بھی ...
21/10/2025

یہ وہ شخص ہے لوگو جس کو سیز فاںٔر کے بعد 300 دفعہ گرفتار کیا گیا. 6 قاتلانہ حملے ہوۓ.پولیس کے تشدد سے کان کی سماعت بھی چلی گںٔی اور اپنی ساری زندگی جیل میں گزار دی۔یہ تمام ظلم سہنے کے باوجود اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا ۔ہم نے عشق کے بہت قصیدے سنے اور پڑھے لیکن اپنی أنکھوں سے جو عشق دیکھا وہ یاسین ملک کا عشق ہے جو اس نے کشمیر کی آزادی سے کیا اور اس عشق کی کوئی انتہا نہیں ہے

اللہ پاک میرے قائد یاسین ملک کو صحت دے لمبی زندگی دے اور دشمن سے ازادی نصیب کرے
12/10/2025

اللہ پاک میرے قائد یاسین ملک کو صحت دے لمبی زندگی دے اور دشمن سے ازادی نصیب کرے

10/10/2025

پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و قانونی حق ہے تحریک لبیک کے کارکنان پر شیلنگ اور فائرنگ کی ہم شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں

ذرائع کے مطابققائدِ انقلاب چیئرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یاسین ملک صاحب  کی طبیعت اچانک خراب ہونے پرانہیں ہسپتال منتقل ...
09/10/2025

ذرائع کے مطابق
قائدِ انقلاب چیئرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یاسین ملک صاحب کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر
انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے 🏥
ریاستِ جموں و کشمیر کی عوام سے گزارش ہے کہ
اپنے محبوب قائد کی صحتیابی کے لیے دعا کریں 🙏
اللّٰہ تعالیٰ قائدِ محترم یاسین ملک صاحب کو جلد
صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے 🤲💚


07/10/2025

فیس بک پر قائدِ انقلاب یاسین ملک صاحب کی سزائے موت کی خبر چل رہی ہے، اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

Address

Narjis Saudi Arabia
Riyadh
11461

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaseen Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaseen Malik:

Share