Qari Farmanullah Official

Qari Farmanullah Official یہ پیج قاری فرمان اللہ مہمند کے دوست آپریٹ کرتے ہیں_

ان شاءاللہ
30/08/2026

ان شاءاللہ

پاکستان میں نوجوان قیادت کے ایک نئے اور امید افزا سفر کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔
یوتھ سینیٹ آف پاکستان کے زیرِ اہتمام افتتاحی و حلف برداری کی تقریب 31 اگست 2026 ، بروز پیر، اسلام آباد میں منعقد ہوگی

یہ تقریب نوجوانوں کو بااختیار بنانے، قیادت کو فروغ دینے اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

26/08/2026
🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙ربیع الاول کی بابرکت ساعتیں ہمیں رحمت عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت سیرت طیبہ اور...
26/08/2026

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙
ربیع الاول کی بابرکت ساعتیں ہمیں رحمت عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت سیرت طیبہ اور اسوۂ حسنہ کو اپنی زندگی میں اپنانے کا پیغام دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عشق رسول ﷺ، سنت نبوی ﷺ اور اخلاق مصطفیٰ ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے گھروں و دلوں کو محبت رسول ﷺ سے منور فرمائے.
آمین یا رب العالمین
تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو.
قاری فرمان اللہ مہمند
چیف ایگزیکٹو شمع پاکستان کارگو
#میلادالنبیﷺ #عیدمیلادالنبیﷺ

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مبلغ اسلام فصیح اللسان حضرت مولانا ...
19/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
کہ مبلغ اسلام فصیح اللسان حضرت مولانا مفتی یار محمد صاحب کے والد محترم رکن شوریٰ چارسدہ تبلیغی مرکز حاجی عبد الرحمٰن صاحب رح آج وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہل خانہ و متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
تمام احباب سے مرحوم کے لیے خصوصی دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
نمازجنازہ: کل بروز جمعرات صبح 9:00 بجے
مقام: چارسدہ تبلیغی مرکز
منجانب:قاری فرمان اللہ مہمند
چیف ایگزیکٹوشمع پاکستان کارگو

تمام امت مسلمہ کو ماہ ربیع الاوّل شریف مبارک ہو قاری فرمان اللہ مہمند چیف ایگزیکٹیو شمع پاکستان کارگو
15/08/2026

تمام امت مسلمہ کو ماہ ربیع الاوّل شریف مبارک ہو
قاری فرمان اللہ مہمند
چیف ایگزیکٹیو شمع پاکستان کارگو

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو قاری فرمان اللہ مہمند چیف ایگزیکٹیو شمع پاکستان کارگو
13/08/2026

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
قاری فرمان اللہ مہمند
چیف ایگزیکٹیو شمع پاکستان کارگو

Address

Hammadah Batha
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Farmanullah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qari Farmanullah Official:

Shortcuts

Share