Munazzah Digital Marketing

Munazzah Digital Marketing I m Munazzah Aslam
I Live In Multan Pakistan. "Thank You For Come In." Let Me Introduce Myself First. I'm A Beautician +Business Entrepreneur+Beauty Consultant.

I'm A Business Entrepreneur+Beauty Consultant.I'm Doing Network Marketing With International Company & A Brand Partner Of International Brand.I'm Empowering Women & Helping People To Do Work Online.Thank You. I Am Independent Manager Munazzah Aslam
I Live In Multan Pakistan. I'm Doing Network Marketing With International Company & A Brand Partner Of International Brand. I'm Empowering Women & Helping People To Do Work Online. Thank You.

01/19/2024

مجھے 5 بااختیار خواتین کی ضرورت ہے جو گھر سے آن لائن کام کرنے میں دلچسپی رکھتی ہوں🏫

مزید تفصیلات ہمارے آفیشل
واٹس ایپ نمبر
0332-7195847

Everyone

اسلام و علیکم ! کیا حال ہیں پیاری بہنوں ۔۔۔۔۔۔۔۔میں آج آپ لوگوں کے خیالات اور تاثرات کو بدلنے کی کوشش کروں گی.  #اوریفلی...
01/14/2024

اسلام و علیکم !
کیا حال ہیں پیاری بہنوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

میں آج آپ لوگوں کے خیالات اور تاثرات کو بدلنے کی کوشش کروں گی.
#اوریفلیم بہت سی بہنوں کو معلوم ہو گا کہ یہ ایک سویڈیش براینڈ ہے . جن کو نہیں معلوم وہ میرے اسی پیج پر سرچ کر لیں اور دیکھ لیں.
اکثر آپ لوگوں نے بہت سی پوسٹسس دیکھی ہوں گی اوریفلیم کے کنسلٹینٹسس کی جو اپنے پراڈکٹس کو سیل کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر کرتی ہیں . اور بہت سے لوگ اس پر آ کر لکھتے ہیں بکواس اور فضول پراڈکٹسس ہیں ....
میں ان لوگوں کو غلط نہیں کہ رہی ہو سکتا ہے ان کا تجربہ اچھا نہ رہا ہو. اور ان کا تجربہ اچھا کیوں نہیں ہوا.... کیونکہ انہوں نے جسس بندی سے پراڈکٹ لیا وہ ٹرینڈ نہیں تھیں ان کو خود اتنا علم نہیں تھا.

#اوریفلیم میں بھیڑ چال نہیں ہے . یہاں پر ہم کر قسم کی جلد کو ایک ہی چیز نہیں دیتے. اس بات کی ہم تربیت دی جاتی ہم سیکھتے اور اپنا کاروبار کرتے ہیں . جو لوگ نہیں سیکھتے وہ اپنا بھی نقصان کرتے ہیں ساتھ ہی دوسروں کا..

🔰اب سوال یہ ضرور آئے گا آپ کے ذہین میں ہمیں کیسے پتہ یہ صیح ہیں یا نہیں ہیں؟؟ تو پیاری بہنوں یہ تو آپ کو بھی نہیں پتہ ہوتا کے اس دکاندار کے پاس اصل مال ہے یا نقل آپ پھر بھی لیتی ہیں رسک .
جبکہ #اوریفیلم میں تو نقل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. اس کا آسان طریقہ یہ ہے کے جن کو آپ اپنا آڈر دے رہیں وہ اگر آپ سے آپ کی سکن, عمر اور ضرورت کہ مطابق سوال کرتی ہیں تو وہ عمدہ کام کر رہی ہیں آپ ان کو آڈر دیں اور اپنے آپ کا خیال رکھیں .
🌀ایک اور سوال جو ہر کوئی کرتا #اوریفلیم مہنگا بہت ہے میں یہاں پر ایک بات ضرور کروں گی . مہنگا روئے ایک بار سستا روئے بار بار.....
اوریفلیم کا ایک شمپو 4 ماہ آرام سے چل جاتا . اور اتنے میں ہی آپ بازار سے 4 شیمپو لے آتی ہیں...
🌀پہلی بات یہ کہ آپ کو اس بات کا نہ اندازہ ہے اور نہ یقین کہ یہ شمپو کو سوٹ کرے گا... اس سے آپ کا مسلہ حال ہو گا یا اس سے آپ کو نقصان نہ ہو گا...
🌀اوریفلیم بغیر کیمکل کے شمپو ہے اس پر میں پوسٹ کر چکی ہوں تفصیل سے .
� #اوریفلیم آپ کو آپکی ضرورت اور مسائل کے حساب سے مختلف شمپوز مہیا کرتا ہے . آپکے گھر بیٹھے


📞0332-7195847

https://pk.oriflame.com/business-opportunity/become-consultant?potentialSponsor=1451070

صرف کراچی میں ہی نہیں یہ وبا پنجاب میں بھی پھیل چکی ہے !میری ایک student جسکی آنکھیں بری طرح سے خراب تھی ۔۔ آنکھیں سوجی ...
09/23/2023

صرف کراچی میں ہی نہیں یہ وبا پنجاب میں بھی پھیل چکی ہے !
میری ایک student جسکی آنکھیں بری طرح سے خراب تھی ۔۔ آنکھیں سوجی ہوئی تھیں پانی بہہ رہا تھا ٹھیک اس سے اگلے دن میرا یہی حال تھا ۔۔ اچانک سے میری ایک آنکھ بری طرح سوج گئی مکمل بند نہیں ہوئی تھی لیکن سوجن سے میری آنکھ کھل نہیں پارہی تھی ۔۔ آنکھوں سے پانی بہنے کیساتھ ساتھ میں پچھلے تین دن سے اس تکلیف کا شکار ہوں چونکہ میرا کام موبائل کا ہے اس وجہ سے میں صیحیح سے اپنا کام نہیں کرپارہی ۔۔
میں اپنے ذاتی تجربے سے بتا رہی ہوں میں نے ٹھنڈے پانی کے چھینٹیں لگائے دن میں چار سے پانچ دفعہ آئی ڈراپس ڈالے اور اب 72 گھنٹوں کے بعد میری آنکھوں کی یہ کنڈیشن ہے ۔۔
احتیاط کریں اگر آپکے ساتھ ایسی کوئی کنڈیشن ہے تو دوسروں کو بچائیں بلیک چشمہ لگا کر رکھیں ، ٹھنڈک دیں اور ڈاکٹر کے مطابق آئی ڈراپس کا استعمال کرتے رہیں ۔۔

Aoa, Please subscribe my channel 😊
08/08/2022

Aoa,
Please subscribe my channel 😊

Hi There!Thank you for Checking out my Youtube Channel.Stay Connected for All the Updates & videos .For Business Queries: Whatsapp # 0332-7195847Tiktock link:...

پلیز سبسکرائب چینل👍👍👍👍
08/05/2022

پلیز سبسکرائب چینل👍👍👍👍

Hi There!Thank you for Checking out my Youtube Channel.Stay Connected for All the Updates & videos .For Business Queries: Whatsapp # 0332-7195847Tiktock link:...

Only Pakistan Ladies 🤱👩👵👩‍💼*السلام علیکم*_صرف خواتین کےلیے جو گھر بيٹھ کر کمانا چاہتی ہیں اور اپنے مسائل کو حل کر سکتی ہ...
08/03/2022

Only Pakistan Ladies 🤱👩👵👩‍💼
*السلام علیکم*

_صرف خواتین کےلیے جو گھر بيٹھ کر کمانا چاہتی ہیں اور اپنے مسائل کو حل کر سکتی ہیں اور اپنے خواب پورے کر سکتی ہیں_

_ابھی رابطہ کریں واٹس ایپ پر_
*_03327195847_*

آپکو مکمل کام سکھایا جائے گا ان شاء اللہ

*Oriflame Senior Manager Munazzah Aslam 😍*
_*03327195847*_

07/29/2022

*Senior Manager Salma from taxila* Sharing her oriflame experience On TV show (voice of taxila) oriflame aesa platform hai jo ghr baithy UN females ko empower krta h jo ghr sy bahir job ni kr skhtiii.. 👍🏼 *She is basically housewife*✨ Proud to have such Talented Ladies In Oriflame.. ! Part 1

اگر آپ بھی گھر بیٹھ کر فری بزنس کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی جوائن کریں

WhatsApp
0332-7195847

رجسٹریشن لنک 👇
https://pk.oriflame.com/business-opportunity/become-consultant?potentialSponsor=1451070

07/28/2022
07/28/2022

کیا آپ جانتے ہیں وٹامن B 3 کے بےشمار فوائد کے بارے میں؟

⭕جلد کی رنگت کو ہلکا اور اجلا کرتا ہے۔
⭕جلد کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔
⭕ چھائیاں ختم کرتا ہے اور چہرے پر موجود ⭕ dark spots کو ختم کرتا ہے۔
⭕جلد کی elasticity (لچک) کو بڑھاتا ہے جس کی وجہ سے جھریاں کم پڑتی ہیں۔
⭕جلد پر موجود لالی کو کم کرتا ہے
⭕چہرے پر موجود داغ دھبے ختم کرتا ہے۔
Antioxidant کی طرح کام کرتا ہے ۔ ⭕
⭕ ماحولیاتی نقصان سے چہرے کی جلد کو محفوظ رکھتا ہے۔

Vitamin B3 جلد کی مکمل حفاظت کے لیے
بہترین ہے

Vitamin E کے فوائید

⭕وٹامن ای جلد کی بہترین نشونما، حفاظت اور صفائی میں بہترین کردار ادا کرتا ہے۔

ان دونوں بہترین اور بہت سے فوائد سے بھرپور وٹامنز کا blend ہمارے Glow Essential range میں موجود ہے
جو آپ کو ان دونوں وٹامنز کی بےشمار خصوصیات سے فائدہ اٹھانے کا موقع دے گی

✅Glow Essentials Mask & Scrub with Vitamin E & B3
75ml

1039/- only (each)

Hurry up! limited stock and offer!

WhatsApp 👇
0332-7195847

06/10/2022

کیا آپ بیروزگاری کا شکار ہیں؟
کیا آپ بھی گھر بیٹھ کر پیسے کمانا چاہتی ہیں؟

صرف خواتین رابطہ کریں۔۔۔۔

WhatsApp
0332-7195847
0314-6211241

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munazzah Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Munazzah Digital Marketing:

Share