Saifu digital

Saifu digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saifu digital, Business service, new York, New York, NY.
(2)

Yes Or No?
04/06/2026

Yes Or No?

چار بہادر ملک جن کو للکارنے سے ڈونلڈ ٹرمپ ڈرتا ہے  پاکستان ان ملکوں میں پہلے نمبر پر ہے الحمدللہ
04/06/2026

چار بہادر ملک جن کو للکارنے سے ڈونلڈ ٹرمپ ڈرتا ہے
پاکستان ان ملکوں میں پہلے نمبر پر ہے الحمدللہ

اگلے الیکشن میں اپ کون  سی پارٹی کو ووٹ دیں گے؟  آئیے دیکھتے ہیں کہ  سب سے زیادہ مقبول اور سب سے زیادہ فالوورز کس پارٹی ...
03/31/2026

اگلے الیکشن میں اپ کون سی پارٹی کو ووٹ دیں گے؟

آئیے دیکھتے ہیں کہ سب سے زیادہ مقبول اور سب سے زیادہ فالوورز کس پارٹی اور کس لیڈر کے ہیں۔

VOTE COUNT HONGY

یہ خبر دل کو ہلا دینے والی ہے 💔ملاکنڈ اور سوات کی اس بیٹی نے کچھ دن پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ساتھ پریس کلب پشاور میں کھڑے ...
03/30/2026

یہ خبر دل کو ہلا دینے والی ہے 💔
ملاکنڈ اور سوات کی اس بیٹی نے کچھ دن پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ساتھ پریس کلب پشاور میں کھڑے ہو کر انصاف کی اپیل کی تھی۔ اس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے فریاد کی تھی کہ اسے قبضہ مافیا سے بچایا جائے، اس کے خاندان کو تحفظ دیا جائے۔
لیکن افسوس… 😢
آج وہی بیٹی اور اس کا باپ گولیوں کا نشانہ بن گئے۔
یہ صرف ایک قتل نہیں، یہ ایک سوال ہے… ایک چیخ ہے… ایک درد ہے جو پورے معاشرے سے جواب مانگ رہا ہے۔
کیا واقعی اس ملک میں طاقتور لوگ قانون سے اوپر ہو چکے ہیں؟
کیا ایک مجبور بیٹی کی فریاد کی کوئی قیمت نہیں؟
کیا انصاف صرف الفاظ میں رہ گیا ہے؟
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں…
یہ وقت ہے آواز اٹھانے کا ✊
اس خاندان کے لیے، انصاف کے لیے، انسانیت کے لیے۔
خدارا اس واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے اور ذمہ داروں کو سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ آئندہ کسی بیٹی کو اس طرح بے بسی کے ساتھ اپنی جان نہ گنوانی پڑے۔

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ اور آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز اج ابنائے ہرمز سے جن 2 جہازوں کو گزرنے کی اجازت ملی وہ دونوں جہ...
03/29/2026

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ اور آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز
اج ابنائے ہرمز سے جن 2 جہازوں کو گزرنے کی اجازت ملی وہ دونوں جہاز بھارت کے تھے اور ان دونوں پر پاکستان کا سبز ھلالی پرچم لہرا رہا تھا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️❤️❤️

آئیں آج ہم سب ملکر اس عظیم شخص کو خراج تحسین پیش کریں، پاکستان کو آج دنیا میں جو مقام مل رہا ہے، عزت مل رہی ہے اس کے پیچ...
03/29/2026

آئیں آج ہم سب ملکر اس عظیم شخص کو خراج تحسین پیش کریں، پاکستان کو آج دنیا میں جو مقام مل رہا ہے، عزت مل رہی ہے اس کے پیچھے کھڑی مسلم لیگ ن کی قیادت اور اسحاق ڈار صاحب کی اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی انتھک محنت بھی ہے۔ سلیوٹ یو سر

یہ اسرائیل کی وہ کٹھ پتلیاں ہیں جو پاکستان کی فارن ٹریڈ برباد کرنے کے لیے ان کے ننھیال نے میدان میں اتاری ہیں
03/29/2026

یہ اسرائیل کی وہ کٹھ پتلیاں ہیں جو پاکستان کی فارن ٹریڈ برباد کرنے کے لیے ان کے ننھیال نے میدان میں اتاری ہیں

یہ تصویر ہر جگہ پہنچنی چاہیے بالخصوص ،انڈیا ،اور یوتھستان 🔥
03/29/2026

یہ تصویر ہر جگہ پہنچنی چاہیے بالخصوص ،انڈیا ،اور یوتھستان 🔥

پابندی کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز لندن میں لینڈ کرگئی،شکریہ شہبازشریف،شکریہ فیلڈمارشل اور لعنت عمران خان پر جس نے پی...
03/29/2026

پابندی کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز لندن میں لینڈ کرگئی،شکریہ شہبازشریف،شکریہ فیلڈمارشل اور لعنت عمران خان پر جس نے پی آئی اے پر پابندی عائد کرائی تھی

عالم اسلام کا سربراہ کس کو ہونا چاہئے ۔؟Vote ..
03/29/2026

عالم اسلام کا سربراہ کس کو ہونا چاہئے ۔؟
Vote ..

Address

New York
New York, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saifu digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saifu digital:

Share