CHACH Overseas Services

  • Home
  • CHACH Overseas Services

CHACH Overseas Services SULTAN MEHMOOD

19/01/2023
03/01/2023

🇹🇷*TURKEY VISIT VISA ON DONE BASE*🇹🇷

*WITHOUT BANK STATEMENT*

🇹🇷*ONLY VISA WE ARE OFFERING*🇹🇷

🇹🇷🇹🇷🇹🇷*DOCUMENTS*
*ORIGNAL PASSPORT*
*WHITE BACKGROUND PICS 4*
*ID CARD ORIGNAL*
*FRC*🇹🇷🇹🇷🇹🇷..

02/01/2023

ضرروت برائے سعودی عرب

سعودیہ کی مشہور کمپنی عبداللطیف جمیل موٹرز جدہ

کم از کم 5 سال کا تجربہ پاکستانی تجربہ گلف ریٹرن کو ترجیح دی جائے گی

آٹو ڈینٹر

تعداد 05

سیلری 3000-2500 ریال

جو TOYOTA،، KIA , SUZUKI, HYUNDAI گاڑیوں کا کام جانتا ہوں

آٹو پینٹر

تعداد 05

تنخواہ 3000-2500 ریال

ڈیوٹی 8گھنٹے پلس اور ٹائم

31/12/2022

🇴🇲اومان 🇴🇲
اومان میں میٹ شاپ کے لیے سٹاف درکار
١۔اکاونٹنٹ
(تنخواہ O.R/300 تقریباً پاکستانی 175984.37)
٢۔ کوک (تنخواہ 250)
٤۔ شیف (تنخواہ (350)
٥۔ سیلزمین (تنخواہ(240)
٦۔ سٹورکیپر (تنخواہ(180)

*نوٹ* متعلقہ شعبہ میں کم ازکم دو سال کا تجربہ ھونا ضروری ہے اور ساتھ تجربہ کا سرٹیفکیٹ بھی

29/12/2022
28/12/2022

*MUSCAT THREE MONTHS VISIT AVAILABLE*

*ONLY VISIT*

*PROCESS TIME 5 days انشاءاللہ*

26/12/2022

🇦🇪 فوری ضرورت برائے ابو ظہبی (یو اے ای)* 🇦🇪

* (یو اے ای کی مشہور و معروف کمپنی کو مندرجہ بالا افراد کی فوری ضرورت ہے)**

*-:نوٹ:-*
*وزٹ ٹو ایمپلائمنٹ*
صرف اوریجنل پاسپورٹ والے کیس اپلائی کئے جائیں گے اور ایک ہفتے میں بندہ فلائی کروانا ضروری ہو گا

*◼ * اسکف فولڈنگ **
1167 درہم + کھانا

*◼ * میسن **
1040 درہم + کھانا

*◼ * شٹرنگ کارپینٹر **
1040 درہم + کھانا

*◼ * اسٹیل فکسر **
1040 درہم + کھانا

*عمر: 21 سے 44 سال تک*

*ڈیوٹی: 10 گھنٹے*

26/12/2022

دوبٸی۔۔ شرکہ شیر علی سرویز
سیکورٹی گارڈ کی جاب
فوری ویزہ فوری روانگی ان شاء اللہ
تعلیم میٹرک
اپنی سی وی جمع کرواٸیں

Address

Khagwani Chowk Hazro

43440

Telephone

+923146404945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHACH Overseas Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CHACH Overseas Services:

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share