Karachi To Lahore

Karachi To Lahore Please like/follow our page to get more updates 🙏

09/08/2026

08/08/2026
08/08/2026


03/08/2026

بنگالیوں کو الگ کرنے کے بعد،بلوچوں کو پہاڑوں پر اور پختونوں،کشمیریوں کو مورچا بند کرنے کے بعد سندھیوں سے لڑنا چاہتے ہیں پلیجو صاحب درست کہتے تھے ان کی عقل گھٹنوں میں ہے

02/08/2026

آپ ماضی کی مزاحمتیں بھول جائیں گے اگر سندھ کی تقسیم کا سوال آیا، ہم اپنے بچوں اور گھر والوں سمیت میدان میں ہونگے!
Jami Chandio

تابش ہاشمی کا مستقبل روشن ہے۔ پروگرام شروع بھی ہوتے ہیں ختم بھی ہوتے ہیں مگر  آپکا کردار اور صلاحیتیں ہمیشہ آپکے ساتھ رہ...
02/08/2026

تابش ہاشمی کا مستقبل روشن ہے۔ پروگرام شروع بھی ہوتے ہیں ختم بھی ہوتے ہیں مگر آپکا کردار اور صلاحیتیں ہمیشہ آپکے ساتھ رہتی ہیں۔ میں نے تابش کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید نکھرتے دیکھا ہے۔بے فکر رہیے انکا سفر جاری رہے گا۔

‏ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتل...
01/08/2026

‏ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
‏ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi To Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi To Lahore:

Shortcuts

Share