Garments gallery

  • Home
  • Garments gallery

Garments gallery Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Garments gallery, Business service, .

خشک شہتوت۔۔۔ فریش خشک شہتوت کا اسٹاک پہنچ چکا ہے۔شہتوت کی خاصیات: شہتوت میں وٹامن اے،بی،سی،ڈی اور ای پائے جاتے ہیں۔اس کے...
28/07/2024

خشک شہتوت۔۔۔

فریش خشک شہتوت کا اسٹاک پہنچ چکا ہے۔

شہتوت کی خاصیات:

شہتوت میں وٹامن اے،بی،سی،ڈی اور ای پائے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ اس میں کیلشیم،پوٹاشیم،فولاد،تھایا مین،ہائیر ڈاکسن اور فائیبر بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس میں اینٹی آکسیڈنٹ کے اجزاء کی موجودگی کی وجہ سے کینسر جیسے موذی مرض سے بچا جا سکتا ہے۔شہتوت کھانے سے ہمیں کیا کیا فوائد ہو سکتے ہیں یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔

شہتوت کے فوائد:

٭ شہتوت چڑچڑاپن، غصہ اور گھبراہٹ سے محفوظ رکھتا ہے۔
٭ شہتوت سکون پہنچاتا ہے۔
٭ شہتوت خون کا سبب بنتا ہے۔
٭ شہتوت جگر اور تلی کے لئے نہایت مفید چیز ہے۔
٭ شہتوت ام الامراض قبض کو دور کرتا ہے۔
٭ شہتوت سر درد سے نجات دلاتا ہے۔
٭ شہتوت ہیضہ اور بخار میں کھانا فائدہ مند رہتا ہے۔
٭ شہتوت کھانے سے کھانسی میں آرام ملتا ہے۔
٭ شہتوت کھانے سے ٹانسلز میں فائدہ ہوتا ہے۔
٭ شہتوت کھانے سے انسان معدے کی تیزابیت سے بچا رہتا ہے۔
٭ شہتوت کھانے سے دل کی دھڑکن نارمل رہتی ہے۔
٭ شہتوت کھانے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔
٭ شہتوت پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے۔
٭ کالا شہتوت دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
٭ شہتوت نزلہ و زکام میں مفید ہوتا ہے۔
٭ شہتوت پیشاب کی جلن میں استعمال کرنا فائدہ مند رہتا ہے۔
٭شہتوت بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے۔
٭ شہتوت جلد کی خوبصورتی کو بڑھاتا ہے۔
٭ شہتوت کھانے سے رنگت بھی نکھر جاتی ہے۔
٭ شہتوت شریانوں کی سختی کو دور کر تا ہے۔

قیمت ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 1150 روپے
آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔

قطر کی کھجوریں،سبحان اللہ العظیم وبحمدہ جنت کی کھجوریں کیسی ہوں گیں...!!🌹♥️🌹
29/06/2024

قطر کی کھجوریں،
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
جنت کی کھجوریں کیسی ہوں گیں...!!🌹♥️🌹

ہمارے ہاں ہر قسم خوشک میوہ جات مثلاً بادام ،پستہ،کاجو،چلغوزہ،انجیر،کھجوریں،ریوڑی،نمکو،انناس،اڑو،سیب،کوپرہ،کشمش،چوارہ،اشت...
27/06/2024

ہمارے ہاں ہر قسم خوشک میوہ جات مثلاً بادام ،پستہ،کاجو،چلغوزہ،انجیر،کھجوریں،ریوڑی،نمکو،انناس،اڑو،سیب،کوپرہ،کشمش،چوارہ،اشتک،منقہ،میکس ڈرائی فروٹ وغیرہ اور اس کے ساتھ ساتھ چترالی مشہور اخروٹ،دیر کا مشہور اور ذائقہ دار اخروٹ گلگت کا مشہور اخروٹ باہر ملکی اخروٹ بلکل تازہ اور بہترین انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے ۔
نوٹ۔انلائن ڈیلیوری سروس کی سہولت موجود ہے

پائن ایپل: بادام کاغذی کاجو  پستہ  کشمش  بادام مغز  انجیر  خوبانی اشتک خوبانی سادہاس کے علاوہ ہر قسم معیاری ڈرائی فروٹ ک...
26/06/2024

پائن ایپل:
بادام کاغذی
کاجو
پستہ
کشمش
بادام مغز
انجیر
خوبانی اشتک
خوبانی سادہ
اس کے علاوہ ہر قسم معیاری ڈرائی فروٹ کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں ، ، , ۔
#نوٹ آل پاکستان ڈیلیوری سروس کی سہولت موجود ہے ۔

22/07/2022

اے ایمان والو! کوئی قوم کسی قوم کا مذاق نہ اڑائے ممکن ہے وہ لوگ اُن سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں ہی دوسری عورتوں کا، ممکن ہے وہی عورتیں اُن سے بہتر ہوں، اور نہ آپس میں طعنہ زنی اور الزام تراشی کیا کرو اور نہ ایک دوسرے کے برے نام رکھا کرو، کسی کے ایمان کے بعد اسے فاسق و بدکردار کہنا بہت ہی برا نام ہے، اور جس نے توبہ نہیں کی سو وہی لوگ ظالم ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Garments gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share