Agriculture and Livestock Guide

  • Home
  • Agriculture and Livestock Guide

Agriculture and Livestock Guide Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agriculture and Livestock Guide, Consulting Agency, .

Our aim is to boost up the farmers production by means of controlling the insect pests of field crops and guide the farmers/stakeholders about agriculture and Livestock issues.

21/08/2026

ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ پنجاب ڈاکٹر عامر رسول کا کوٹ ادو میں کپاس کا تفصیلی دورہ، کاشتکاروں کو گلابی سنڈی کے موثر تدارک بارے خصوصی رہنمائی اور ہدایات، اگست ستمبر کپاس کے لیے نازک قرار، کاشتکار حضرات گلابی سنڈی کے موثر تدارک کے لیے ریپیٹ سپرے لازمی کریں۔ گلابی سنڈی کا تدارک کپاس کی بہترین پیداوار کی ضمانت

 ؟آم کے پودوں کو خوراک دیتے وقت ان چار باتوں کو یقینی بنایا جانا ضروری ہے۔ 1۔ صحیح وقت پر 2۔ صحیح مقدار میں 3۔ صحیح ذرائ...
17/08/2026

؟
آم کے پودوں کو خوراک دیتے وقت ان چار باتوں کو یقینی بنایا جانا ضروری ہے۔
1۔ صحیح وقت پر
2۔ صحیح مقدار میں
3۔ صحیح ذرائع سے
4۔ صحیح جگہ پر
صحیح جگہ سے مراد آم کے پودوں کو خوراک ایسی جگہ پر ڈالنا ہے جہاں خوراک اٹھانے والی جڑیں موجود ہوں۔ یاد رہے زمین میں موجود جڑوں کے تمام حصے خوراک نہیں اٹھا سکتے۔ تنے کے قریب موٹی جڑیں اور زمین کے اندر زیادہ گہرائی والی جڑیں پودے کو سہارا دیتی ہیں جبکہ موٹی جڑوں کے آخری سِروں پر بال سے بھی باریک جڑیں زمین سے پودے کے لیے خوراک حاصل کرتی ہیں۔ اگر خوراک ان باریک جڑوں سے دور ہے یا پانی میں حل ہو کر خوراک والا محلول ان جڑوں تک نہیں پہنچ پاتا تو پودے یہ خوراک جذب نہیں کر سکتے۔
یہ باریک خوراک اٹھانے والی جڑیں تنے کے ساتھ براہ راست جڑوں پر تقریباً نہیں ہوتے۔ لہذا جب بھی آم کے پودوں کو کھاد دیں براہ راست تنے کے قریب نہ دیں بلکہ پودے کی چھتری کا پھیلاؤ اور زمین کی نوعیت (یعنی زمین سخت ہے یا نرم) کو دیکھ کر دیں۔ تنے سے دور لیکن چھتری کے بیرونی سِروں کے اندر خوراک اٹھانے والی جڑیں موجود ہوتی ہیں، یہاں پر کھاد دیں۔

13/08/2026

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture and Livestock Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed business?

Share