mehrwi zari services kehror road melsi Chowk Dunyapur

  • Home
  • mehrwi zari services kehror road melsi Chowk Dunyapur

mehrwi zari services kehror road melsi Chowk Dunyapur mehrwi zari services

🌾 گندم کے کاشتکار بھائیوں کے نام اہم پیغام🌾 گندم کی کُنگی.اکثر زمیندار حضرات گندم کی کُنگی /رتی/ رسٹ اور عام پیلاہٹ میں ...
05/01/2025

🌾 گندم کے کاشتکار بھائیوں کے نام اہم پیغام

🌾 گندم کی کُنگی.

اکثر زمیندار حضرات گندم کی کُنگی /رتی/ رسٹ اور عام پیلاہٹ میں فرق نہیں کر سکتے_

🌾 کنگی اور عام پیلاہٹ میں فرق

🌾 گندم کی کُنگی اگر آپ فصل کو چھوئیں تو اسکا زرد پاؤڈر آپکے ہاتھوں پر لگ جائے گا یا آپ کالا کپڑا متاثرہ فصل کے ساتھ لگائیں تو بھی اس کے زرد سپورز کپڑے کے اوپر چمٹ جاتے ہیں اور کالے کپڑے پر واضح نظر آتے ہیں.
🌾 بعد اوقات پیلاہٹ جڑی بوٹی مار زہر کے سٹریس کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے لیکن آج کل نظر آنے والی پیلاہٹ کنگی کی وجہ سے ہے_
🌾 کنگی کا کیمائی کنٹرول :
تین تلوار ، بیٹری اور فوسل جدید کیمسٹری فنجی سائیڈ کا سپرے کر دیں.
🌾 موسمی حالات (15 سے 18 ڈگری درجہ حرارت اور 65% سے زیادہ نمی اس کی پرورش کے لئے موزوں ہے) کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آپ ان کیمیکلز کا بروقت احتیاطی سپرے کریں.
🌾 ہمیشہ معیاری زرعی ادویات ہی استعمال کریں.
🌾 مزید معلومات اور معیاری زرعی ادویات حاصل کرنے کے لیے ٹارزن زرعی مراکز پر تشریف لائیں_
رابطہ نمبرز:
03468474710
03047429115

فائونڈیشن سپر اپنی منزل کی طرف رواا دوا * _ٹارزن زرعی مہروی سروس میلسی چوک دنیا پور*_
24/05/2024

فائونڈیشن سپر اپنی منزل کی طرف رواا دوا *
_ٹارزن زرعی مہروی سروس میلسی چوک دنیا پور*_

Address

Dunyapur

1122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mehrwi zari services kehror road melsi Chowk Dunyapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to mehrwi zari services kehror road melsi Chowk Dunyapur:

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share