Jokes and Comedy

  • Home
  • Jokes and Comedy

Jokes and Comedy WE HAVE fun and masti HERE.YOU ARE SUPPOSED TO INVITE YOUR FRIENDS AS WELL

This page specially designed for the people who want to be motivated round the clock.Being the member of the page it's your responsibility to add your friends as well ,share and recommend it.I hope that you will never ever be bored here with us.This page contain best motivational videos which can change your life.Wishes you nice visit to the page thanks

16/05/2025

😂

"دردِ دل" شاعری کی ایک کتاب نہیں بلکہ یہ کہانی ہے ہر اس دل کی جس میں درد ہو۔ اس میں کمزور کا درد، طبقاتی نظام کے خلاف ای...
16/06/2024

"دردِ دل" شاعری کی ایک کتاب نہیں بلکہ یہ کہانی ہے ہر اس دل کی جس میں درد ہو۔ اس میں کمزور کا درد، طبقاتی نظام کے خلاف ایک نعرہ حق، اور سماجی ناانصافی کے خلاف ایک منظم اواز ہے۔
اگر ادبی حوالے سے بات کی جائے تو صنعت لزوم ما لم یلزم کی ایک شہکار ہے۔ اس میں سو سے زائد ایسی غزلیں موجود ہیں جو غیر منقوطہ یعنی بغیر نقطے کے ہیں۔ پشتو ادب میں اس نوعیت کی پہلی اور شاید اخری کتاب ہے۔
دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو شئیر کریں۔۔۔ کتاب کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسا تحفہ ہے جسے بار بار کھولا جا سکتا ہے اور اگر تحفہ ایسی کتاب ہو جس کی مثال نہ ہو تو نہ صرف خود پڑھنی چاہیے بلکہ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کرنی چاہیے۔
ڈھیر ساری محبتیں اور عید مبارکاں ❤️‍🩹

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ کل شام سات بجے اس پلیٹ فارم پر میری پہلی اپئیرنس ہے ۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ پاس رہیں، سپورٹ د...
19/05/2024

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ
کل شام سات بجے اس پلیٹ فارم پر میری پہلی اپئیرنس ہے ۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ پاس رہیں، سپورٹ دیں اور شئیر کریں۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ ❤️
https://www.facebook.com/share/p/hEAkUwnGz4NNnYJj/?mibextid=qi2Omg

20/07/2022

جب شیطان کے ساتھ اپ کا کچھ پرسنل معاملہ چل رہا ہو

کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اُسےغزل بہانہ کروں اور گنگناؤں اُسے ❤️
25/03/2022

کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اُسے
غزل بہانہ کروں اور گنگناؤں اُسے ❤️

👌👌🤣
28/02/2022

👌👌🤣

24/02/2022

Salman Khan

🤣
24/02/2022

🤣

Address


28320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jokes and Comedy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share