Sher Afgan

Sher Afgan "Building tomorrow together."

Announcing Our New Office! I’m really excited to introduce my new company, IXORA CONSULTANT PVT LIMITED! We’re here to h...
11/09/2024

Announcing Our New Office!
I’m really excited to introduce my new company, IXORA CONSULTANT PVT LIMITED!
We’re here to help make your dreams a reality with our expert services in:
🌍 Study Abroad
🌟 Career Counseling
📚 IELTS Exam Preparation
Whether you’re planning a new adventure, looking into career options, or dealing with the visa process, we’re here to help!We’re also certified by the British Council, ensuring that you receive top-quality guidance and support.
Suit #2, Al Rehman Chamber, 2nd floor, Blue Area, Islamabad. Contact Consultant 03009326242

6 September DEFENCE DAYWe pay tribute , we salute and we pray for all our martyrs (Shaheed).
05/09/2024

6 September DEFENCE DAY
We pay tribute , we salute and we pray for all our martyrs (Shaheed).



13/08/2024

پوری قوم کو 14 اگست یوم آزادی مبارک.
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ.




راجہ شیر افگن خان کا میجر۔ طفیل محمد نشان حیدر کو ان کے 66 ویں یوم شاہادت پر خراج تحسین
08/08/2024

راجہ شیر افگن خان کا میجر۔ طفیل محمد نشان حیدر کو ان کے 66 ویں یوم شاہادت پر خراج تحسین



05/08/2024

یوم استحصال کشمیر


03/08/2024

5اگست یوم استحصال کشمیر
احتجاج بمقام : بالمقابل فارن آفس اسلام آباد

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّ...
02/08/2024

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.




قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب ، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب، وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ، ، صدر مسلم ...
01/08/2024

قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب ، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب، وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ، ، صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر جناب شاہ غلام قادر صاحب ، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان صاحب، اور سینئر نائب صدرراجہ مشتاق منہاس صاحب، جنرل سیکریٹری جناب چوہدری طارق فاروق صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔







حلقہ ایل اے 18 کے لیے خوشخبری !سنیئر مسلم لیگی رہنما راجہ شیر افگن مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات منتخب۔پارٹی صدر شاہ غلام ق...
29/07/2024

حلقہ ایل اے 18 کے لیے خوشخبری !
سنیئر مسلم لیگی رہنما راجہ شیر افگن مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات منتخب۔
پارٹی صدر شاہ غلام قادر نے باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

وتعز من تشاء وتذل من تشاءقائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب ، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب، وزیراعلی پنجاب مری...
29/07/2024

وتعز من تشاء وتذل من تشاء
قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب ، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب، وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب، صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر جناب شاہ غلام قادر صاحب ، سابق وزیراعظم اور سابق صدرمسلم لیگ ن آذاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب، جنرل سیکریٹری جناب چوہدری طارق فاروق صاحب اور سینئر نائب صدرراجہ مشتاق منہاس صاحب مرکزی نائب صدور جناب راجہ نصیر صاحب سردار نجیب نقی صاحب چوھدری محمد عزیز صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے مجھے آزاد کشمیر مسلم لیگ ن کی یہ مرکزی ذمہ داری سونپی۔
ماضی میں راولپنڈی اور پنجاب کے علاوہ مرکزی جواہنٹ سیکرٹری رہا لیکن موجودہ ذمہ داری کو ان سب سے اہم سمجھتا ہوں۔ صدر جماعت شاہ غلام قادر صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے ہمیشہ اپنے اعتماد کے قابل سمجھا۔ میں تمام قائدین و کارکنان سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ حسب سابق خلوص نیت سے اور جماعتی مفاد کو اولین ترجیح دیتے ہوئے انشااللہ اپنی تمام تر توانیاں اس ذمہ داری کو بہ احسن و خوبی نبھانے کے لئے صرف کروں گا۔ آزاد کشمیر کے تمام مسلم لیگی کارکنان و عہدیداران اور حلقہ عباس پور کے عوام کا بھی شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے ہمیشہ مجھے پیار دیا مجھ پر اعتماد کیا اور اپنی محبتوں سے نوازا

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ
23/07/2024

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا یوم عاشورہ پر پیغام !شاہ است حسین، بادشاہ است حسین۔۔۔۔
18/07/2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا یوم عاشورہ پر پیغام !
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین۔
۔
۔
۔

Address

Mezzanine Floor, Redco Plaza 78-E, Jinnah Avenue

44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Afgan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share