15/10/2023
بھلوال کے مشہور بزنس مین ملک اختر نواز چیف ایگزیکٹو دی حضرو کراچی گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی و ممبر چیمبر آف کامرس سرگودھا نے اپنے بہت ہی قریبی دوست رائے تیمور حیات بھٹی سابقہ صوبائی وزیر کھیل سے ان کے ڈیرے پر ملاقات کی۔رائے تیمور حیات بھٹی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی اور انکی خیریت دریافت کی۔رائے تیمور حیات بھٹی نے ملک اختر نواز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اصل اور خاندانی دوست دوستوں کے برے وقت میں انکے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں