05/04/2024
جمعتہ الوداع۔۔
رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو۔۔
الله پاک ہمارے تمام روزے اور عبادات قبول فرمائے اور اس ماہ مبارک کی برکت سے تمام امت کی مشکلات (بالخصوص غزہ کے مسلمانوں، کشمیر کے مسلمانوں کی) دور فرمائے۔۔