Muslims United

Muslims United must follow for islamic vedio

Jumma Mubarak ❤️
20/02/2026

Jumma Mubarak ❤️

آج کی حدیث مبارکہ 💕
19/02/2026

آج کی حدیث مبارکہ 💕

18/02/2026

رمضان المبارک میں کامیابیوں کامرانیوں کے لئے وظائف
ان میں سے کوئی ایک وظیفہ ورد میں رکھیں ہمت ہے تو سبھی کریں
ان شاءاللہ ہر مقصد میں کامیابی ملے گی

1=

یا حی یا قیوم برحمتک یا ارحم الراحمین

تعداد 1100 بار

2=

یا حی یا قیوم ایاک نعبد و ایاک نستعین

تعداد 1100 بار

3=
سورہ اخلاص

تعداد 1000 بار

4=

یا حی یا قیوم برحمتک استغیث

تعداد 1100 بار

ہر ایک وظیفے سے پہلے اور بعد میں درود شریف 11 بار

مدت وظائف 41 دن

اگر مقررہ وقت اور جگہ پر یہ وظائف کیئے جائیں تو کامیابی 1000%
ان شاءاللہ
اور آخری ایام میں وظیفے کے دوران ایسی خوشبو آنا شروع ہو جاتی
جو دنیا میں نہیں ملتی

نوٹ= اگر سوا لاکھ بار یکم رمضان سے 29 رمضان المبارک تک پڑھا جائے تو کیا ہی بات ہے
اگر سوا لاکھ کی تعداد پوری کرنی ہو تو سوا لاکھ کو 29 پر تقسیم کریں جو تعداد آئے وہ روز پڑھا کریں
بہت کچھ لکھا جا سکتا بس تھوڑے کو بہت زیادہ سمجھیں ہر مقصد میں
کرم ہی کرم ہوگا ان شاءاللہ

رمضان المبارک میں گروپ انتظامیہ کو بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

سب کا بھلا سب کی خیر

اجازت کے لئے سورہ اخلاص 5 بار پڑھ کر ہدیہ کر کے آمین لکھ دیں اجازت ہو جائے گی

الہی اس اہل اور قابل بنا دے کہ تیری مخلوق کے کام آ جاؤں

رمضان شریف میں اچھی اچھی اسلامی باتیں جاننے کے لئے پیج کو فالو کریں   Advance Ramzan Mubarak to my all members 💞💞
16/02/2026

رمضان شریف میں اچھی اچھی اسلامی باتیں جاننے کے لئے پیج کو فالو کریں

Advance Ramzan Mubarak to my all members 💞💞

کمنٹ میں جزاکاللہ لکھ دیا کریں 💕
06/02/2026

کمنٹ میں جزاکاللہ لکھ دیا کریں 💕

رزق میں برکت کی دعا ہر نماز کے بعد تسبیح کریں کمنٹ میں جزاکاللہ لکھ دیں 💞
06/02/2026

رزق میں برکت کی دعا ہر نماز کے بعد تسبیح کریں
کمنٹ میں جزاکاللہ لکھ دیں 💞

پہاڑ کے برابر قرضے سے پریشان لوگ اس دعا کا اہتمام کریں کمنٹ میں جزاکاللہ لکھ دیں 💞💞
06/02/2026

پہاڑ کے برابر قرضے سے پریشان لوگ اس دعا کا اہتمام کریں
کمنٹ میں جزاکاللہ لکھ دیں 💞💞

♥️♥️💖
09/09/2022

♥️♥️💖

19/06/2022

مکمل سورت یسین ماشاءاللہ روزانہ سماعت فرمائیں ⁦♥️⁩

19/06/2022

ماشاءاللہ دل کو سکون پہنچانے والی دعا⁦♥️⁩⁦♥️⁩💖 شیئر لازمی کریں

Address

Dairah

Telephone

+923445699738

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslims United posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muslims United:

Share