Kuya Influencer, email us for any queries.

Do you like to sleep with
09/11/2025

Do you like to sleep with

30/10/2025
29/10/2025

Magic work 💪 # ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viralyou

29/10/2025

Hard work OR smart work 💪

29/09/2024

سمندر بہت بڑا ہے لیکن ہم اتنا ہی پانی لے سکتے ہیں!!!
جتنا ہمارے ہاتھ میں آتا ہے!!

اسی طرح اللہ کی رحمتیں لامحدود ہیں لیکن ہم اتنا ہی پاتے ہیں
جتنا ہمارا ایمان و یقین ہوتا ہے۔

27/09/2024

جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، جون، جولائی، اگست، ستمبر، کھانسی، زکام، بخار.

27/09/2024

جمعہ مبارک ۔۔!
درود شریف پڑھنے کی کوشش کریں

25/09/2024

"علم" عمل کو پُکارتا ہے،
اگر وہ نہ آئے تو یہ بھی رخصت ہو جائے گا!

15/04/2024

بچوں کا مستقبل = تعلیم + ہنر

🇵🇸💔👈😢🤲😢🤲ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے...
14/04/2024

🇵🇸💔👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

14/04/2024

آپ سے گزارش ہے سفر کے دوران سگریٹ روڑ پر نہ پھینکیں گندم کی فصل پک کر تیار ہو گئی ہے کسی کسان کا نقصان نہ ہوجاۓ !!!

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share