06/04/2026
🚨 احتجاج! احتجاج! 🚨
یہ سراسر ظلم ہے! ❌
پہلے 55 روپے اضافہ کیا گیا،
پھر اچانک 137 روپے بڑھا دیے گئے،
اور اب بھی قیمتیں کم ہونے کے باوجود عوام پر بوجھ برقرار ہے!
آخر کیوں؟؟
کیا پاکستان کی غریب عوام ہی ہر بار قربانی دے گی؟ 😡
مہنگائی پہلے ہی آسمان پر ہے،
پیٹرول مہنگا ہوگا تو ہر چیز مہنگی ہوگی!
❌ ہمیں یہ ظلم نامنظور ہے!
❌ عوام پر یہ بوجھ نامنظور ہے!
✊ اپنی آواز بلند کریں
✊ حق کے لیے کھڑے ہوں
📊 اپنی رائے ضرور دیں: