Dubai Freelance visa

Dubai Freelance visa Freelance visa

03/04/2026
07/03/2026

"پٹرول (کی قیمت) رات کے اندھیروں میں بڑھانے میں تمہیں شرم نہیں آئی، دل نہیں ہلاکہ پاکستان کی عوام روٹی نہیں کھاسکتی، دوائی نہیں خرید سکتی، وہ کیسے گزارا کرے گی،مریم اورنگزیب کی پرانی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
یادرہے کہ ان کی مذمت پر مبنی مذکورہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب ان کی جماعت حزب اختلاف میں تھی ،اب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر موجودہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں55 روپے فی لیٹر تک اضافہ کا اعلان کیاتو سوشل میڈیا صارفین نے اپنا غصہ نکالنے کے لیے لیگی رہنماؤں کی ہی پرانی ویڈیوز کے کلپ دوبارہ شیئرکرنا شروع کردیے ہیں۔

Address

‮شارع البراحة, البراحة دبي, الإمارات العربية المتحدة‬
Dubai

Telephone

+971506399819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Freelance visa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share