SuFyan JaNi

SuFyan JaNi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SuFyan JaNi, Business Center, UAE, Dubai.

08/12/2024

اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

19/12/2023

*ہمارا اچھا وقت دنیا کو بتاتا ہے کہ ’’ہم کیا ہیں؟‘‘*
*اور ہمارا برا وقت ہمیں بتاتا ہے کہ ’’ دنیا کیا ہے؟‘‘*

09/12/2023

04/11/2023

~ !! سنو اللہ تمہاری امی کو لمبی ذندگی دے !! ♥
_
_
_
_
_
_
_
_

Jumma mubarak Today best photo
13/10/2023

Jumma mubarak
Today best photo

تجھ سے فریب کھا کے بہت خوش ہوۓ ہیں ہم اتنے حسیں شخص سے _____کچھ  تو ملا ہمیں
04/10/2023

تجھ سے فریب کھا کے بہت خوش ہوۓ ہیں ہم
اتنے حسیں شخص سے _____کچھ تو ملا ہمیں

كَيف وجدتَّها وسَط الزّحَامأيُّ زحَاْمٍ أنا لم أرى غِيرهَا 🖤پوچھا گیا اس قدر ہجوم میں اسے کیسے ڈھونڈا ؟کہا : اسکے سوا کو...
30/09/2023

كَيف وجدتَّها وسَط الزّحَام
أيُّ زحَاْمٍ أنا لم أرى غِيرهَا 🖤
پوچھا گیا اس قدر ہجوم میں اسے کیسے ڈھونڈا ؟
کہا : اسکے سوا کوئی نظر ہی نہیں آیا

29/09/2023

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

28/09/2023

Address

UAE
Dubai
0

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SuFyan JaNi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SuFyan JaNi:

Share