Ayaz khan

Ayaz khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayaz khan, Business consultant, Dubai.

🌟 خوشخبری 🌟اگر آپ کے پاس فاٹا کا ڈومیسائل ہے تو یہ آپ کے لئے شاندار موقع ہے! ✨WRC آپ کے لئے بالکل فری کورسز آفر کر رہا ہ...
29/09/2025

🌟 خوشخبری 🌟

اگر آپ کے پاس فاٹا کا ڈومیسائل ہے تو یہ آپ کے لئے شاندار موقع ہے! ✨

WRC آپ کے لئے بالکل فری کورسز آفر کر رہا ہے 📚
ابھی اپلائی کریں اور اپنی سیٹ کنفرم کریں ✅

مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں 👇
🔗 [https://forms.gle/YBeWrWN7YazzUtEa6]

Want a Digital Career? Start Here!🎓 FREE Digital Skills Training✔ 100% FREE Training (2 Months)✔ Certificate + Expert Tr...
28/09/2025

Want a Digital Career? Start Here!
🎓 FREE Digital Skills Training
✔ 100% FREE Training (2 Months)
✔ Certificate + Expert Trainers
✔ Limited Seats – Apply Now!
📲 WhatsApp: 0316-7676514
Apply now by sending us a WhatsApp message to get the registration form.
, , , , , , , , . , , ,

It's crucial to have a network that supports and believes in you,
30/07/2024

It's crucial to have a network that supports and believes in you,

28/07/2024

It's more than a competition, it's a chance to refine strategies and connect with fellow traders.

28/07/2024
23/06/2024

Afghanistan has emerged as a dominant force in world cricket, firmly establishing itself as the second-best Asian team in limited-overs cricket. This triumph over the world champions holds immense significance for cricket fans and the people of Afghanistan. The extraordinary talents of Rashid, Gurbaz, Naveen, and Gulbadin have made life incredibly tough for the Australians.

Today stands as one of the most remarkable and unforgettable moments in cricket history. Inshallah, this victory will pave the way for Australia's exit from the World Cup. The resilient Afghan team is now just one win away from making history. Let's rally behind our heroes as they continue to make us proud!

19/06/2024

‏نشرِمکرر۔۔
‏میں درخت لگانا چاہتا ہوں مگر کونسا درخت لگاؤں؟

‏پاکستان میں حالیہ گرمی کی شدت کی وجہ سے پاکستان کا ایک بڑے طبقے نے درختوں کی اہمیت کو محسوس کرنا شروع کر دیا ہے.
‏یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بھی درخت لگانے کے حوالے سے ایک تحریک سی چل نکلی ہے. اور درخت لگانے کے حوالے سے طرح طرح کے نعروں سے فیس بک کی دیواریں سجی ہوئی ہیں.
‏لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر کوئی شخص درخت لگانا چاہتا ہے تو وہ کونسا درخت لگائے؟
‏یہ سوال اس لئے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ پاکستان کے شہروں میں ہر جگہ نظر آنے والے کونو کارپس کے درخت کو ماہرین ماحول دوست قرار نہیں دے رہے. اسی طرح سفیدے کے بارے میں بھی لوگوں کے ذہن میں بہت سے سوالات ہیں.
‏یہ مضمون اسی تناظر میں اپنے قارئین کے لئے پیش کر رہا ہے تاکہ لوگ درخت لگانے کے حوالے سے رہنمائی حاصل کر سکیں.
‏یہ مضمون زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ماہر جنگلات سینئر پروفیسر جناب ڈاکٹر محمد طاہر صدیقی نے تحریر کیا ہے جو گزشتہ برس ایک نجی رسالے میں شائع ہوا تھا.
‏چیف ایڈیٹر ایگری اخبار: ڈاکٹر شوکت علی، ماہر توسیع زراعت، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

‏پاکستان کی آب وہوا کے لئے موزوں درخت کون کون سے ہیں؟

‏اس مضمون میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لئے موزوں درختوں کی الگ الگ تفصیل بیان کی گئی ہے.

‏جنوبی پنجاب کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں؟

‏جنوبی پنجاب کی آب و ہوا زیادہ تر خشک ہے اس لئے یہاں خشک آب و ہوا کو برداشت کرنے والے درخت لگائے جانے چاہئیں۔ خشکی پسند اور خشک سالی برداشت کرنے والے درختوں میں‌ بیری، شریں، سوہانجنا، کیکر، پھلائی، کھجور، ون، جنڈ اور فراش کے درخت قابل ذکر ہیں۔اسکےساتھ آم کا درخت بھی جنوبی پنجاب کی آب وہوا کےلئےبہت موزوں ہے۔

‏وسطی پنجاب کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں؟

‏وسطی پنجاب میں نہری علاقے زیادہ ہیں اس میں املتاس، شیشم، جامن، توت، سمبل، پیپل، بکاین، ارجن اور لسوڑا لگایاجانا چاہئے۔

‏شمالی پنجاب کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں؟

‏شمالی پنجاب میں کچنار، پھلائی، کیل، اخروٹ، بادام، دیودار، اوک کے درخت لگائے جائیں ۔کھیت میں کم سایہ دار درخت لگائیں انکی جڑیں بڑی نہ ہوں اور وہ زیادہ پانی استعمال نہ کرتے ہوں ۔
‏سفیدہ صرف وہاں لگائیں جہاں زمین خراب ہو یہ سیم و تھور ختم کرسکتاہے سفیدہ ایک دن میں 25 لیٹرپانی پیتا ہے۔لہذا جہاں زیرزمین پانی کم ہو اور فصلیں ہوں وہاں سفیدہ نہ لگائیں ۔

‏اسلام آباد اور سطح مرتفع پوٹھوہار کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں؟

‏خطہ پوٹھوہار کے لئے موزوں درخت دلو؛ پاپولر، کچنار، بیری اور چنار ہیں ۔زیتون کا درخت بھی یہاں لگایا جا سکتا ہے۔

‏سندھ کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں؟

‏سندھ کے ساحلی علاقوں میں پام ٹری اور کھجور لگانا چاہیے۔
‏کراچی میں املتاس، برنا، نیم، گلمہور،جامن، پیپل، بینیان، ناریل اور اشوکا لگایا جائے۔اندرون سندھ میں کیکر، بیری، پھلائی، ون، فراش، سہانجنا اور آسٹریلین کیکر لگاناچاہیے۔
‏کراچی میں ایک بڑے پیمانے پر کونو کارپس کے درخت لگائے گئے ہیں۔ یہ درخت کراچی کی آب و ہوا سے ہرگز مطابقت نہیں رکھتے۔
‏یہ درخت شہر میں پولن الرجی کا باعث بن رہے ہیں۔ یہ دوسرے درختوں کی افزائش پر بھی منفی اثر ڈالتے ہیں

‏بلوچستان کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں؟
‏کے پی کے اور شمالی علاقہ جات کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں؟

‏کے پی کے میں شیشم،دیودار، پاپولر،کیکر،ملبری،چنار اور پائن ٹری لگایا جائے.

‏درخت کیسے لگائیں اور ان کی حفاظت کیسے کریں؟

‏اگر آپ سکول کالج یا پارک میں درخت لگا رہے ہیں تو درخت ایک قطار میں لگے گئیں اور ان کا فاصلہ دس سے پندرہ فٹ ہونا چاہیے۔گھر میں لگاتے وقت دیوار سے دور لگائیں ۔آپ بنا مالی کے بھی درخت لگا سکتے ہیں. نرسری سے پودا لائیں ۔ زمین میں ڈیڑھ فٹ گہرا گڑھا کھودیں۔نرسری سے بھل ( اورگینک ریت مٹی سے بنی) لائیں گڑھے میں ڈالیں، پودا اگر کمزور ہے تو اس کے ساتھ ایک چھڑی باندھ دیں ۔پودا ہمیشہ صبح یا شام کے وقت لگائیں۔دوپہرمیں نہ لگائیں اس سے پودا سوکھ جاتا ہے۔پودا لگانے کے بعد اس کو پانی دیں ۔گڑھا نیچا رکھیں تاکہ وہ پانی سے بھر جائے ۔گرمیوں میں ایک دن چھوڑ کر جبکہ سردیوں میں ہفتے میں دو بار پانی دیتے جائیں۔پودے کے گرد کوئی جڑی بوٹی نظر آئے تو اسکو کھرپے سے نکال دیں۔اگر پودا مرجھانے لگے تو گھر کی بنی ہوئی کھاد یا یوریا فاسفورس والی کھاد اس میں ڈالیں لیکن بہت زیادہ نہیں ڈالنی. زیادہ کھاد سے بھی پودا سڑ سکتا ہے ۔بہت سے درخت جلد بڑے ہوجاتے ہیں کچھ کو بہت وقت لگتا ہے۔سفیدہ پاپولر سنبل شیشم جلدی بڑے ہوجاتے ہیں جبکہ دیودار اور دیگر پہاڑی درخت دیر سے بڑے ہوتے ہیں۔ گھروں میں کوشش کریں شہتوت،جامن، سہانجنا،املتاس، بکائن یا نیم لگائیں ۔
‏درخت لگائیں زندگی بچائیں

Copied
# # ایاز خان

04/09/2023

We're thrilled to have you here as part of our online community. This page is all about connecting, sharing, and engaging with our wonderful followers.

Stay tuned for exciting updates, valuable content, and a glimpse into our world. Feel free to like, comment, and share your thoughts with us – we love hearing from you!

Together, let's make this space a positive and informative one. Thank you for being a part of our journey. 🙌😊"

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayaz khan:

Share