MAlik RafiQue

MAlik RafiQue وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاء♥️

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنآخر کب تک؟؟؟سابقہ۔ایم پی اے میاں عباد فاروق کا بیٹا عمار اپنے بابا کا انتظار کر...
18/09/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آخر کب تک؟؟؟
سابقہ۔ایم پی اے میاں عباد فاروق کا بیٹا عمار اپنے بابا کا انتظار کرتے کرتے دنیا سے چل بسا۔۔۔۔۔
مگر وقت کے فرعونوں کی زبان سے ایک مذمت جیسا لفظ بھی نہ نکلا😭
تم ھو فرعون ۔۔۔۔۔۔تو موسیٰ بھی ضرور آۓ گا✍️

07/08/2023

چوروں نے صادق و امین کو چور چور کہہ کر پکڑ لیا 💔🥀وجہ۔۔چوروں کو اپنے پکڑے جانے کا خوف تھا
05/08/2023

چوروں نے صادق و امین کو چور چور کہہ کر پکڑ لیا 💔🥀

وجہ۔۔چوروں کو اپنے پکڑے جانے کا خوف تھا

  today
13/05/2023

today

PIA Boeing 777-240(LR) arriving to Toronto from Karachi
Photo by Abdul Haseeb Khan

28/04/2023

💯🔥

‏ترکیہ کے صدر Recep Tayyip Erdoğan  کی علالت کے بارے میں علم ہوا۔ ہم سب ان کی صحت کیلئے دعاگو اور ربّ العزت سے ان کی جلد...
27/04/2023

‏ترکیہ کے صدر Recep Tayyip Erdoğan کی علالت کے بارے میں علم ہوا۔ ہم سب ان کی صحت کیلئے دعاگو اور ربّ العزت سے ان کی جلد شفایابی کیلئے خواستگار ہیں۔ وہ عالمی منظرنامے پر اہلِ اسلام کے حق میں اور اسلاموفوبیا کیخلاف گونجنے والی نمایاں ترین آوازوں میں سے ایک ہیں۔

Address

Jumeirah
Dubai
34430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAlik RafiQue posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share