21/08/2026
🤲 بے شک اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے۔
یا اللہ! ہم سب کی پریشانیاں دور فرما، بیماروں کو شفا عطا کر اور ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا۔ آمین! ✨
آپ سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ کمنٹ میں "آمین" ضرور لکھیں۔