Saga Innovations

Directions Website Contact the business

Saga Innovations نصیحت

22/04/2023

ایک جاپانی ایک ہندوستانی اور ایک پاکستانی میں تلوار بازی کا مقابلہ ہو رہا تھا۔
ہندوستانی نے اچانک بجلی کی تیزی سے تلوار ہوا میں لہرائی اور ہوا میں اڑتا پتنگا کٹ کر اسکے قدموں میں آ گرا۔
اسکے بعد جاپانی کی باری ائی اس نے جو تلوار لہرائی تو ہوا میں اڑتی مکھی کے دو ٹکڑے کر دئیے۔
اس کے بعد پاکستانی کی باری تھی اس نے پھرتی سے تلوار چلائی مگر کچھ بھی نہ ہوا۔
جاپانی اور ہندوستانی ںولے کہ کیا ہوا۔
پاکستانی بولا وہ دیکھو سامنے جو مچھر اڑ رہا ہے۔
مگر وہ تو بدستور اڑ رہا ہے اسے تو کچھ بھی نہیں ہوا، دونوں بیک وقت چِلائے۔
پاکستانی قہقہ لگا کر بولا بیشک تمہاری نظر میں وہ اڑ رہا ہے مگر اب وہ زندگی میں کبھی باپ نہیں بن سکے گا۔

عید مبارک ❤

18/04/2023
بولتے کیوں نہیں میرے  حق میں  آبلے  پڑ  گۓ  زبان ۔ پے  کیا ؟؟ 🤐😢
20/01/2019

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گۓ زبان ۔ پے کیا ؟؟
🤐😢

‏اٹھیےغریب شہرکا لاشہ اٹھائیےاٹھتی نہیں یہ خاک خدارا اٹھائیےدفنا کےاک لاش بہت مطمئن ہیں آپاک اور آ گئی ہےدوبارہ اٹھائیےپ...
19/01/2019

‏اٹھیےغریب شہرکا لاشہ اٹھائیے
اٹھتی نہیں یہ خاک خدارا اٹھائیے

دفنا کےاک لاش بہت مطمئن ہیں آپ
اک اور آ گئی ہےدوبارہ اٹھائیے

پڑھنےکو بس نمازہ جنازہ ہی رہ گئی
چلیےلپیٹیےیہ مسئلہ اٹھائیے

اگرماڈل ٹاون اور نقیب کےقاتلوں کو نشانِ عبرت بنایا ہوتا تو آج یہ نہ ہوتا

‎
‎ 😢😢😢

زندگی کے سفر میں کبھی ایسے موڑ بھی آتے ھیں۔جب انسان امیداور نا امیدی کے دوراہے پر آ کھڑا ہوتا ہے۔امید اور نا امیدی کا دو...
16/01/2019

زندگی کے سفر میں کبھی ایسے موڑ بھی آتے ھیں۔جب انسان امید
اور نا امیدی کے دوراہے پر آ کھڑا ہوتا ہے۔امید اور نا امیدی کا دوراہا """""
جہاں ایک ہستی کے ہونے کا احساس اور یقین ہوتا ہے ۔
جس کے پاس "کن" کی طاقت ہے
جسکا ایک اشارہ انہونی کو ہونی میں بدل دیتا ہے
امید ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ کا یقین
نا امیدی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ کا انکار
اسی لۓ نا امیدی کو کفر کہا گیا ہے

حضرت یعقوب علیہ السلام نے اپنے بیٹوں کو حضرت یوسف علیہ السلام کی تلاش پر روانہ کرتے ھوۓ فرمایا تھا ،"
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو کہ اللہ کی رحمت سے صرف کافر
نا امید ہوتے ھیں (سورہ یوسف آیت نمبر 87)

28/12/2018

کسی کی راہ سے خدا کی خاطر
اٹھا کے کانٹے ھٹا کے پتھر

پھر اس کے آگے نگاہ اپنی
جھکا کے رکھنا ، کمال یہ ھے
___________
(مبارک صدیقی)

28/12/2018

احباب ہرگز نہ
تھوکتے ہم کو
ہم اگر
حسبِ ذائقہ ہوتے
#درویش

Address

Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saga Innovations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saga Innovations:

Shortcuts

Share