11/08/2023
ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم کر کے
سپریم کورٹ نے نواز شریف اور ترین کی نااہلی پکی کر دی اس سے 5 چیزیں ہونگی
○نواز شریف کا اب صرف پارسل ہی آئیگا
○استحکام پارٹی کیلئے جہانگیر ترین کا ATM بند ہو گیا یعنی ورک صاحب کی تازہ نوکری بھی گئی
○الیکشن 14 مئی کو ضروری تھے یعنی آرٹیکل 6 کے لئے لمبی لائن تیار ہو گی
○اگلے الیکشن لٹکانے کا سوچنے والوں کو دوبارہ سوچنا پڑیگا
○پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے نگران سیٹ اپ کے خلاف عدالت میں پٹیشن بھی آئیگی اور انکے لئے مسئلہ بھی بنے گا